English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aspergilloma Noun زرد رنگ کا پھیپھڑوں یا ہوائی نالیوں میں پائے جانے والا بیکٹیریا کا گومڑیا رسولی
Aspergillosis Greek latin اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری
Aspergillum Noun مقدس پانی چھڑکنے کا برش ۔
Aspergillus Noun پھپھوندی کی ایک قسم جو مٹی کھاد او ر بعض اجناس میں پائی جاتی ہے اس کی بعض نسلیں بیماری کا باعث بنتی ہیں ۔
Asperifoliate Adjective (نَباتِيات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔
Asperifolous Adjective کھردری پتیوں والا ۔
Asperity Noun سختی ۔ تلخی ۔ رُکھائی ۔
Aspermatism Noun adjective تخم کی کمی ۔ نامردی ۔
Aspermatous Adjective بے تخم ۔ بغیر بیج کا ۔
Aspermia Noun مادہ تولید کا کم اخراج یا اخراج نہ ہونا ۔
Aspermous Adjective بے تخم ۔ بے بیج کا ۔
Asperous Adjective کھردرا ۔ ناہموار ۔ کھرکھرا ۔ سخت ۔
Asperse چھینٹا مارنا تہمت لگانا ۔
Aspersed چھینٹا مارا تہمت لگایا ۔
Aspersion Noun کلنک کا ٹیکہ ۔ الزام ۔ تہمت ۔
Aspersoir Noun آب پاش ۔ آب فِشاں ۔ مقدس پانی چھڑکنے کا ایک برش ۔
Aspersorium Noun چھڑکنے کی تقریب ۔ مقدس پانی کا برتن ۔ متبرک پانی کا برتن ۔
Asphagesia Noun چھونے سے جلن
Asphalt اسفالٹ ، سیاہ رنگ کا نیم ٹھوس چپکنے والا مادہ ۔ یہ بٹومن پر مشتمل دیگر معدنی اجزا کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ اسے سڑکیں بنانے اور تعمیرات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Asphalt oil Noun روغن رال
Asphalt rock or stone Noun اسفال پَتھَر ۔ ايک سَياہ رَنگ کا رالی چُونا پَتھَر ۔
Asphaltene Noun آکسیجن داخل کیا ہوا ۔ جس میں اسفلٹ کا ٹھوس جز پایا جاتا ہے ۔
Asphalter Noun اسفلٹ بچھانے والا ۔
Asphaltic Adjective اسفالی ۔ اسفالٹ دار ۔ اسفالٹ سے مُتَعلِق ۔ رال دار ۔
Asphaltic pool Noun بحر مردار ۔
Asphaltite Noun ديسی اسفالٹ ۔ جو زير زَمين پايا جاتا ہے ۔
Aspheric aspherical
Aspheterism Noun یہ عقیدہ کہ کسی کے پاس نجی جائیداد نہیں رہنی چاہیئے ۔ اشتراکیت ۔ اشتمالیت ۔
Asphodel Noun بَروق ۔ سوسَن سُفيد ۔ سوسَن کی قِسَم کا اسی جِنس کا پودا (جيسے کَنوَل ۔ گُلِ جَنَت )
Asphodelian Adjective گل فردوس کا یا اس سے متعلق ۔