English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arrogent Adjective گستاخ ۔ مغرور ۔ دیدہ دلیر ۔ متکبّر ۔
Arrondi Adjective گول کیا ہوا ۔
Arrondissement Noun فَرانس کا اِنتِظامی ضِلَع ۔ ڈَويژَن ۔
Arrosion Noun کترنا
Arrow Noun تِير ۔ بان ۔ بيکان ۔ کَمَان سے چلايا جانے والا ہَتھيار جو چوب بيد اور تيز نوک دار سِرے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔تير سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
Arrow butt Noun تیر کا دستہ ۔
Arrow diagram Noun تیر دار شکل ۔
Arrow grass
Arrow head Noun بيکائی علامَت ۔ سَر تير ۔ تير کی نوک يا اُس کاسِرا جو مَخصُوص انداز کا لَمُبوترا نَکوئی شَکَل کا ہوتا ہے ؛ اور جِس کی نوک عمُوماً زاوِيَہ مَعکُوس کی طَرَح ہوتی ہے ۔
Arrow headed
Arrow key Noun ایروکِی ۔ ایرو کے نشان والی چارکیز میں سے کوئی بھی ایک جن پر اوپر نیچے دائیں اور بائیں کے لیبل لگے ہوتے جنہیں کر سر کو عمودی یا افقی طور پر ڈسپلے سکرین پر حرکت دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے یا کچھ پروگرامز میں ہائی لائٹکو بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Arrow loop
Arrow plant
Arrow root ارروٹ ۔
Arrow root ارروٹ ۔
Arrow slit
Arrow smith
Arrow sneak
Arrow stitch
Arrow wise
Arrow wood Noun تير لَکڑی ۔ چوبِ تير ۔
Arrow wood Noun تير لَکڑی ۔ چوبِ تير ۔
Arrowed Adjective تیر کی شکل کا بنا ہوا ۔ تیر لگا ہوا ۔
Arrowhead Noun تیر کی نوک ۔ ناوک ۔ سر پیکان ۔
Arrowroot اراروٹ ۔
Arrowy Adjective تیر جیسا ۔ تیر نما ۔ تیر کی طرح تیز حرکت کرتا ہوا ۔
Arroyo Noun آبی گُزَر گَاہ ۔ کِسی نَدی کی تَلہَٹی يا خُشک گُزَر گاہ ۔
Arruga suture ریٹینا کے علیحدہ ہونے کی صُورَت میں آنکھ کے گِرد پَرس کی ڈوری ایسا سیُوچَر
Arry Noun adjective ایک کم اصل خوش مزاج اور خوش گفتار شخص ۔
Arryish Adjective مُنہ پھٹ ۔ پُر مذاق ۔