English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arresting segment Noun ضبطیء قطعہ ۔
Arresting vessel Noun گرفتار کرنے والا جہاز ۔
Arrestingly Adverb جاذبیت کے ساتھ ۔
Arrestive Adjective روکنے والا ۔ امتناعی ۔
Arrestment گِرَفتاری ۔ حِراسَت ۔ نَظَر بَندی ۔ روک
Arret Noun حکم ۔ فیصلہ ۔ ازاں عدالت با اختیار ۔
Arrha Noun زر بیعانہ ۔ بیع بیعانہ ۔ عہد و پیماں ۔
Arrhal Adjective زر بیعانہ کا ۔ بیع بیعانہ سے متعلق ۔
Arrhenius equation an equation that predicts that predicts the dependence of the rate constant of a reaction on temperature Phrase آرہینس مساوات ، وہ مساوات جو کسی تعامل کے ریٹ کونسٹنٹ کے درجہ حرارت پرانحصار کی پیش گوئی کرتی ہے ۔
Arrhenius theory of acid and bases آرہینئس کا نظریہ تیزاب و اساس ۔ تمام تیزاب ایچ کا اور خارج کرتے ہیں مثلاً hno , hcl وغیرہ اور naoh,koh وغیرہ کسی تیزاب یا کسی اساس کی طاقت کا انحصار اس کی آیونائزیشن کی شرح پر ہوتا ہے ۔
Arrheno male
Arrhenoblastoma Noun ارینو بلاسٹوما ۔ بیضہ دان کی رَسولی کی ایک قِسَم ۔ عورَت میں اِس سے مَردانہ خواص پَیدا ہو جاتے ہَیں
Arrhenotocia Verb ارہینو ٹوسیا ۔ نر پیدائش ۔ پیدائش کے عمل میں صرف نر پیدا ہونا ۔ شہد کی ملکہ مکھی ۔
Arrhinia Noun پیدائشی طور پر ناک کا نہ ہونا
Arrhizal Adjective بے جڑ ۔ بغیر جڑ ۔
Arrhythmia Noun فُقدان آہَنگ ۔ جيسے دِل کی دھَڑکَن ۔ بے قاعدگی ۔
Arrhythmic Adjective باقاعدگی يا آہنَگ کے بَغير ۔
Arrhythmical Adjective بلا ترتیب ۔ بے قاعدہ ۔
Arrhythmically Adverb بے قاعدہ رفتار سے ۔ بلا ترتیب ۔ بے قاعدہ طور پر ۔
Arrhythmogenic Noun دل کی دھڑکن میں کمی بیشی کرنے والا
Arrhythmogenic right ventricular Noun دال کے دائیں بطن کی بناوٹ میں خرابی
Arrhythmognesis Noun دل کی دھڑکن میں کمی بیشی کا بڑھنا
Arrhythmy Noun عدم توازن ۔
Arride خوش کرنا مسکرانا ۔
Arrided خوش کیا مسکرایا ۔
Arriere Noun ارر کی ترکیبی شکل ۔
Arriere ban Noun باج گزار طلبی ۔ کسی بادشاہ کا وہ حکم نامہ جس کے ذریعہ ماتحت خراج گزاروں کو فوجی خدمت کے لیے طلب کیا جاۓ ۔
Arriere band
Arriere fee
Arriere fief