English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arriere pensee Noun مخفی غرض یا غائط ۔ مخفی مدعا ۔ مدعا جو ظاہر نہ کیا جا سکے ۔
Arriere supper
Arris Noun کِنارا ۔ باڑ ۔ وہ خَط جِس پَر کِسی شے کی دو واصِل سَطحيں زاويَہ بَناتی ہوں ۔
Arris fillet
Arris gutter
Arris ways
Arrish Noun کھونٹی ۔ ٹھونٹھ ۔ وہ کھیت جس میں ٹھونٹھ ہو ۔
Arrival Noun آمَد ۔ پَہُنچ ۔ کِسی مَقصَد تَک رَسائی يا پَہُنچ ۔ آنے والا فَرد يا چِيز ۔
Arrival notice Noun اطلاع آمد ۔
Arrival notice of
Arrival of a guest Phrase مہمان کی آمد
Arrival of the fittest Adjective موزوںترین کی آمد
Arrival of the panther he descended form the hill with a heavy heart
Arrivals Adjective نووارد ۔ نیا مال ۔ جہاز کے نام اور ان کی آمد و رفت کی تاریخیں ۔ اطلاع عام ۔
Arrive Verb interjection پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔
Arrive at کسی جگہ یا شہر میں پہنچنا ۔
Arrive at a conclusion or agreement or idea etc Verb خاصی منحت کے بعد کسی سمجھوتے وغیرہ پر پہنچنا ۔
Arrived پہنچا حاصل کیا ۔
Arriver Noun منزل مقصود پر آ پہنچنے والا ۔
Arriviste Noun چَلتا پُرزہ ۔ مَشکُوک يا مُبہم ذَرائع سے کاميابی حاصِل کَرنے والا ۔ عيّار
Arroba Noun ہسپانیہ یا ہسپانوی امریکہ میں مستعمل ایک پیمانہ جس کی معیاری قیمت ۳۵ ہسپانوی تھی ۔
Arrogance Noun نَخوت ۔ غرّہ ۔ اِترانے کی کيفِيَت ۔ دوسروں کی تَحقير کے ساتھ غُرُورِ ذات ۔
Arrogancy Noun نخوت ۔ تکبر ۔ غرور ۔ گھمنڈ ۔ خود بینی ۔
Arrogant Adjective اپنے مَنصَب ؛ اِختِيار يا اپنی قَدرو مَنزِلَت کی بِنا پَر بہَت زِيادَہ اِترانے والا ۔ گُستاخ ۔ خُود پَسَند ۔ گھَمَنڈی ۔ لاف زَن ۔
Arrogantly Adverb تَکَبُّر سے ۔ خُود پَسَندانَہ طَور پَر ۔
Arrogate Verb interjection بے جا دعویٰ يا مُطالبَہ کَرنا ۔ تکبّر کرنا۔
Arrogated غرور میں اور اختیار بے جا ہاتھ میں لایا ۔
Arrogatingly Adjective بطور ادعا ۔ بیجا دعویٰ کی رو سے ۔
Arrogation Noun تکبّر ۔ خُود بينی ۔ خود پسندی
Arrogator Noun بے جا دعویٰ کرنے والا ۔ زیادہ دعویٰ کرنے والا ۔