English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arsenical bath Noun سنکھیا سے غسل
Arsenical paste Noun سنکھیا کا لیپ کرنا
Arsenical pyrite Noun آرسینک پائرائیٹ ۔
Arsenical pyrites Noun سنکھيا والے چقما ق ۔
Arsenical tremor Noun سنکھیاسے ارتعاش ، ارتعاش سم القاری
Arsenicate Verb سنکھیا ملانا ۔ سنکھیا میں بجھانا ۔
Arsenicated Adjective سنکھیا میں ملایا ہوا ۔
Arsenicism Noun وہ بیماری جو سنکھیا سے پیدا ہوتی ہے ۔
Arsenicite Noun ایک قسم کی معدنی شے ۔
Arsenicized Adjective سنکھیا میں بجھایا ہوا یا اس میں حل کیا ہوا ۔
Arsenicophagy Verb سنکھیا کھانا ۔
Arsenicsiderite Noun آرسینک سائیڈیرائیٹ ۔ ایک ریشہ دار زردی مائل بھوری معدنی شے ۔
Arsenicsim Noun سنکھیا کا زہر چڑھنا
Arsenide Noun (کيمِيا) ۔ آرسينائڈ ۔ سَنکھِيے اور کِسی مُثبَت ياد رَکھنے والے گِروہ (جيسے دَھات ) کا دو عنصَری مُرَکَّب جِس ميں زَرتيخ آکسيجَن سے وابَستَہ نَہيں ہوتا ۔
Arseniferous Adjective آرسینک بردار ۔ آرسینک بھرا ۔
Arsenine Noun سنکھیا کے مرکبات
Arsenio
Arsenio siderite
Arsenious Adjective سنکھیا آمیز ۔ سنکھیاکی تاثیر رکھنے والا ۔
Arsenious acid Noun آرسینیس ایسڈ۔ پا نی میں آرسینک ٹرائی آکسا ئیڈ کا محلو ل۔
Arsenious acid h3as2o3
Arsenious oxid Noun آرسینیس آکسائیڈ ۔
Arsenious sulphide آرسینئس سلفائیڈ ۔ آئیل پینٹس میں زردپگمنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Arsenis trioxide Noun آرسینک ٹر ائی آ کسائیڈ ۔ ایک سفید سفو ف
Arsenite Noun آرسِنائٹ ۔ ايسے تيزاب کا نَمَک جِس ميں زَرتيخ کِسی سہ گَرِفتَہ عنصَر کے ساتھ موجود ہو ۔
Arseniuretted Adjective سنکھیا ملا ہوا ۔
Arsennis trisulphide Noun آرسینک ٹرائی سلفا ئیڈ۔ ایک پیلا حل پز یر ٹھو س،
Arseno
Arseno molydate
Arsenoblast Adjective آرسینو بلاسٹ ۔ زائی گوٹ کو نر جزو نر پیش نواۃ یا پیش مرکزہ ۔