arrow key – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایروکِی ۔ ایرو کے نشان والی چارکیز میں سے کوئی بھی ایک جن پر اوپر نیچے دائیں اور بائیں کے لیبل لگے ہوتے جنہیں کر سر کو عمودی یا افقی طور پر ڈسپلے سکرین پر حرکت دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے یا کچھ پروگرامز میں ہائی لائٹکو بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu