English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arsa Name آرسہ: شیشہ۔ آئینہ۔
Arsaal Name ارسال ۔ بھیجنا ۔ روانگی ۔
Arsal Name ارسل ۔ روزانہ کرنا ۔
Arsala Name ارسلہ: بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔ روانہ کرنا ۔
Arsalan Name ارسلان ۔ شیر ۔ بندہ ۔ بہادر شخص ۔
Arsam Name عرصم : شیر ۔
Arsang Name ارژنگ: قریم توران کا ایک پہلوان ۔
Arse Noun verb سرین ۔ چوتڑ ۔ احمقانہ حرکتیں کرنا ۔
Arse about or around Verb وقت ضائع کرنا ۔ گھومتے پھرنا ۔
Arsed ڈرا سستی کی وجہ سے کام نہ کیا ۔
Arsedine Noun تانبے اور جستے کے ایک سنہری رنگ کا ایک ممزوج ۔ ڈچ سونا ۔
Arsee Name ارصی ۔ مضبوطی سے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ پختہ ارادہ رکھنا ۔
Arsel Name ارسل ۔ روانہ کرنا ۔ بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔
Arsen
Arsenal Noun بارود خانَہ ۔ سلاح خانَہ ۔ بَرّی يا بَحری افواج کے اسلَحے اور فوجی سازو سامان کا مَخزَن ۔
Arsenal of democracy Noun جمہوریت کا گڑھ ۔
Arsenate Noun (کيمِيا ) سَنکھِيا ۔ زَرتيخ ۔ زَرتيخی تيزاب کا نَمَک ۔
Arsenetted Adjective سنکھیا سے کیمیاوی طور پر ملا ہوا ۔
Arseniasis Noun مزمن سمیت سم الفار (سنکھیا)
Arsenic Adjective سنکھیا سلیٹی رنگ کا دھاتی عنصر جو زہریلا ہوتا ہے شیشے کو صاف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے سبز رنگ بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے لکڑی کو محفوظ رکھتا ہے جس کے مرکبات کو ادویات خصوصا جلد کے لیے بننے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Arsenic acid Noun آ ر سينک ايسڈ ۔ غير دھا ت کا آکسی ايسڑ ۔
Arsenic bloom Noun آرسینک پھول ۔
Arsenic disulphide Noun آرسینک ڈائی سلفا ئڈ ۔ زہر یلا سفو ف
Arsenic hydride Noun آرسینک ہائیڈرائیڈ ۔
Arsenic lll oxide as2 o3
Arsenic oxide Noun سم الفار ۔
Arsenic symbol as the element with atomic number 33 and relative atomic mass 7492 which is a member of group15
Arsenic white Noun سم الفار مصفٰی ، سفید سنکھیا
Arsenic yellow Noun ہڑتال
Arsenical Adjective سَنکھِيے سے مُتَعلِق ۔