arrowhead – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیر کی نوک ۔ ناوک ۔ سر پیکان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایرو ہیڈ ۔ تیر سر ۔ آبی پودا سیگیڑیا سیگیٹی فولیا ۔ دلدل میں پیدا ہوتا ہے ۔ تالابوں اور ندیوں میں بھی نمو پاتا ہے ۔ اس کے پتے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور گٹھی قابل خوردنی ہوتی ہے ۔ زیر آب پتے باریک اور بن کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ بالائی پتے مکمل یا چپٹے گوشک ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu