English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Argil | Noun | چِکنی مٹّی ۔ کُمہَار کی مٹّی ۔ |
| Argilaceous | Noun | مٹی والا |
| Argill | Adjective | مٹی کی چٹانیں ۔ |
| Argillaceous | Adjective | چِکنی مَٹّی کا صَلصَالی ۔ مَٹيالا |
| Argilliferous | Adjective | خاک دار ۔ |
| Argillite | Noun | صَلصَالی چَٹان ۔ کوئی تَہ دار چَٹان جو مَٹّی کی بَنی ہو ۔ گاچنی ۔ گِلی چَٹان ۔ |
| Argillitic | Adjective | مٹی کی پرت دار چٹان کا ۔ مٹی کی سلیٹ کا ۔ |
| Argillo | Grammar | جزو ترکیبی بمعنی مٹی کا ۔ خاکی ۔ |
| Argillo calcareous | — | — |
| Argillo calcite | — | — |
| Arginase | جِگَر ، گُردے اور تِلی میں پایا جانے والا خامرہ ۔ یہ آرجنین کو اورَنتھین اور یُوریا میں تَبدیل کَر دیتا ہے | |
| Arginine | L quod vide | پیشاب میں آرجنین اور سِکسینَک ایسَڈ کی موجُودگی |
| Arginine arg a common amino appendix table | — | — |
| Arginio succinuria | Noun | پیشاب میں آرجنین اور سکسینک ایسڈ کی موجودگی جو دماغی خلل کی نشاندہی کرتی ہے ۔ |
| Arginosuccinate | Noun name | آر جینو سکسینک الیسز کی کم غصری حالت |
| Arginosuccinate syndrome | Noun | خامرہ جو سٹرولائن کی قوت کو بڑھاتا ہے اور اس کی پیدائشی کمی سے دماغی حالت کمزور اور اعصابی عوارضات پیدا ہوتے ہیں |
| Arginosuccinic acid asa | — | — |
| Arginosuccinicaciduria | Noun | پیشاب بننے کے عمل کے دوران امینو الیسڑ کی ایک پیدائشی بیماری جسں کی وجہ سے دماغی کمزوری ، چال میں خرابی ، جگر کا بڑھ جانا ، مرگی اور بال بھربھرے ہو جاتے ہیں |
| Argle bargle | — | — |
| Argol | Adjective | ٹاٹری کی ناخالص بالائی انگوری شراب کی کشید کے دوران نیچے بیٹھ جانے والا سرخ مادہ تلچھٹ ۔ |
| Argon | Adjective | دوری جدول کے آٹھویں گروپ کی تیسری گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ عمل میں حصہ نہیں لیتی یہ فضا میں ایک فیصد موجود ہے برقی لیمپ میں بھری جاتی ہے ۔ |
| Argon symbol arthe element with atomic number 18 and relative atomic mass 3995 which is in group 18 | — | — |
| Argonaut | Adjective | آرگوناٹ ۔ فلزونہ ۔ کاغذی ۔ بحری صدفیہ ۔ نرم تن دونوں طرف سے متناسب ۔ لمبے گرفت کرنے والے بازو ۔ نر ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوتا ہے جبکہ مادہ ۳۰ سینٹی میٹر تک نشوونما پا جاتی ہے ۔ گرم پانیوں میں رہتے ہیں ۔ |
| Argonautic | Adjective | یونانی افسانوی سور ماوٴں کا یا ان سے متعلق ۔ ان سور ماوٴں میں سے ایک ۔ |
| Argosy | Noun | يو گو سَلاويَہ کے شہَر کے نام پَر ۔ بڑا تجارتی جہاز |
| Argosy econ | Adjective | آرگوسی ۔ بڑا تجارتی جہاز یا کوئی ایسا جہاز جس میں قیمتی و اسباب لدا ہو ۔ |
| Argot | Noun | چور بولی۔ ٹھگ بولی۔ چوروں اُچَکوں کی مَخصُوص بولی ۔ عاميانَہ بولی ۔ |
| Argotic | Adjective | چور زُبان کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Arguable | Adjective | قابلِ بحث ۔ قابلِ دلیل ۔ وہ بات جو ثبوت سے کی جائے ۔ |
| Argue | Phrase | دلیل دینا ۔ |