English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Argand diagram a way of representing complex number zx5y iy is represented by the point
Argand lamp Noun آرگنڈی گیس لیمپ جس کی بتی اور چمنی گول ہوتی ہے ۔
Argaric burial jar Noun آرگری کا تابوتی مرتبان ۔
Argas Noun جونک کی ایک قسم جو خون چوستی ہے
Argeent Adjective چاندی وہ چٹان جس سے چاندی حاصل کی جاتی ہے ۔
Argema Noun قرینہ کے حاشیہ پر ایک چھوٹا داغ یا زخم ۔
Argemone mexicana Noun بھر بھنڈ ، کوٹیلا ، ستیا ناسی ، پیلا دھتورا ، برمدنڈی ، سیالکانا ، بھٹ کٹیا
Argenase Noun جگر میں پیدا ہونے والا خامرہ جو ارجنین کو پھاڑ کر پیشاب بناتا ہے
Argent Noun نَفرَتی ۔ چاندی کی طَرح چَمَک دار ۔
Argentaffin Noun چاندی اور کرومیم کے نمکیات سے رنگنا
Argentaffin cells
Argental Adjective چاندی کا ۔ نقرئی ۔ سیمیں ۔ سفید ۔
Argentan Noun نکل ۔ تانبے اور جستہ کی ایک فلز مرکب ۔ جرمن سلور ۔
Argentate Noun وہ نمک جس میں چاندی اساسی تیزاب کا کام کرتی ہے ۔
Argenteous Adjective چاندی کا ۔ سیمیں ۔ نقرئی ۔
Argenteum Noun آرجنٹم ۔ چاندی پرت ۔
Argentic Adjective چَاندی کا اس سے مُتَعلِق يا اس کی مانِند ۔
Argentiferous Adjective آ ر جينٹيفر س ۔ جس ميں چا ند ی ہو ۔
Argentific Adjective چاندی پیدا کرنے والا ۔
Argentify Verb چاندی میں تبدیل کرنا ۔
Argentine Noun سَليٹ مَٹّی ۔ چاندی جيسی ۔
Argentinian Noun adjective جنوبی امریکا میں واقع آرجنٹینا کا یا اِس سے مُتعلق ۔
Argentite Adjective آ ر جينٹا ئٹ ۔ سلو ر سلفا ئيڈ ۔
Argentite ag2s
Argentometer Noun کسی محلول میں چاندی کی مقدار معلوم کرنے کا آلہ ۔
Argentous Adjective نَقرَہ دار ۔ ِجس ميں خالِص چاندی کی شَرَح چاندی کے کِسی مُرَکَب کے مُقابلے ميں زيادَہ ہو ۔
Argentum Noun (کيمِيا) چاندی کا کيمِيائی نام ۔
Argentum silver
Arghwaan Name ارغوان : سرک اور نارنجی رنگ ۔
Arghwan Name ارغوان ۔ سرخ اور نارنجی رنگ کا ۔ سرخ رنگ کا ایک پھول ۔