argon – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دوری جدول کے آٹھویں گروپ کی تیسری گیس جو دوسرے عناصر کے ساتھ عمل میں حصہ نہیں لیتی یہ فضا میں ایک فیصد موجود ہے برقی لیمپ میں بھری جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جامد گیس ۔ اِس کا تناسُب ہوا میں ایک فی صد ہوتا ہے ۔ اِسے بِجلی کے بلب میں بھی بھرا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آ ر گا ن ۔ گيس جس کی مقد ار ہو ا ميں مو جو د ہو تی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیائی تعامل میں حصہ نہ لینے والی گیس جو خفیف مقدار میں فضا میں موجود ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصر

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرگان ۔ ایک گیس جس کی معمولی مقدار ہوا میں موجود ہوتی ہے ۔ یہ عنصر انتہائی مستحکم ہے ۔ کرہً ہوائی میں اس کی شرح 0.94فیصد ہے ۔ حالیہ تحقیق کے مطابق سیارہ زہرہ کے ماحول میں اس کے آئسو ٹوپ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔اس کا حصول مائع ہوا کی فریکشنل ڈسٹی لیشن ہوتا ہے ۔ اسےبرقی قمقموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ آرگان کی کیمیائی بے عملی بلبوں کے فلیمنٹ کا انحطاط سست کردیتی ہے ۔ اس کے دیگر استعمال میں ویلڈنگ اور دھات سازی کا عمل شامل ہے ۔نقطہ پگھلاوُ 189.2سینٹی گریڈ ۔ الیکٹران کی تعداد 18۔ مرکزے میں پر

🔹 Roman Urdu