English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Argumentum hominem Noun الزامی دلیل ۔ دلیل لا حاصل ۔
Argumentum ignorantiam Noun دلیل بر بناۓ جہل تخاطب ۔ حجت علی الجہل ۔
Argumentum judicum Noun دلیل بر بناۓ فہم عامہ ۔
Argumentum misericopdian Noun دلیل رحم طلبی ۔
Argumentum populum Noun جذباتی دلیل ۔
Argumentum rem Noun بر محل دلیل ۔
Argumentum vericundiam Noun دلیل بر بناۓ عقیدت ۔ عقیدتی دلیل ۔
Arguria Noun چاندی کا زہر ۔
Argus Noun وہ دیو جس کو سو آنکھیں تھیں ۔ صد چشم ۔
Argus eyed Adjective چوکس ۔ چوکنا ۔ آنکھیں کھلی رکھنے والا ۔
Argus eyed Adjective چوکس ۔ چوکنا ۔ آنکھیں کھلی رکھنے والا ۔
Argus shell Noun چتی دار کوڑی ۔
Argus snake Noun ایک قسم کا سانپ جس کے بدن پر لال چتی ہوتی ہے ۔
Argute Adjective تیز طرار ۔ تیز ، کانوں کو چیرتی ہوئی ۔
Argutely Adverb چالاکی سے ۔ شاطِرانہ ۔
Arguteness Noun تیز نظری ۔ عیاری ۔ چالاکی ۔ تیزی ۔
Argy bargy
Argyle Noun [اسکاٹ لينڈ سے] آرگائل نَمُونَہ ۔ بُنائی ميں مُختَلِف رَنگوں کا نَمُونَہ
Argyll Noun ایک چھوٹا فلزی برتن جو کافی دان ، قہوہ جوش کی طرح ہوتا ہے ۔
Argyll robertson pupil Verb آرگل رابرٹسن پتلی ۔ وہ پتلی جوروشنی پرنےسےتوافق کےمطابق عمل کرتی ہے ۔
Argyll robertsonpupil آرگائیل رابَرٹ پُتلی ۔ تَطبیق کے خَلاف رَدِّعمَل کَرنے والا لیکِن روشنی کے خَلاف نَہیں عصبی آتشَک کی نُمایاں علامَت دَماغی امراض میں پُتلی کی بے قَراری
Argyr
Argyranthemous Adjective نقرئی سفید پھولوں والا ۔ سیم گلا ۔
Argyraspid Noun سکندر کی فوج کا ایک دستہ جس کی سپر پر چاندی کا پانی چڑھایا ہوا تھا ۔
Argyria Noun سیم ، چاندی یا اس کے نمکیات سے سمیت پیدا ہونا
Argyria nervosa Noun سمندر پات ، سمندر سوکھ
Argyric Adjective چاندی کی یا چاندی کی طرح ۔
Argyrocephalous Adjective چمکیلا سفید سر والا ۔
Argyrophyllous Adjective سیم برگہ ۔ نقرئی رنگ کی پتیاں رکھنے والا ۔
Argyrosis Noun چاندی کا زہر چڑھنا