English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Argue at home but a mole abroad
Argue at home but a mole abroad
Argue for or against Verb اس بات پر بحث کرنا کہ کوئی کام کرنا چاہۓ یا نہیں ۔
Argue into Verb کسی کام کے لیے آمادہ کرنا یا روکنا استدلال کے ذریعہ ۔
Argue off Verb بحث کے ذریعہ نجات پانا ۔ چھٹکارا پانا ۔ بحث میں اڑا دینا ۔
Argue over Verb کسی موضوع پر بحث کرنا ۔ کسی موضوع کے مطابق بحث کرنا ۔ کسی عنوان کے مطابق بحث کرنا ۔
Argue somebody into or out of something Verb کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے پر کسی شخص کو مائل کرنا ۔
Argue the point Verb کسی چیز پر بحث کرنا ۔ کسی چیز کے بارے میں بحث کرنا ۔ کسی چیز کے متعلق بحث کرنا ۔
Argue the toss Verb کسی ایسے فیصلے پر بحث کرنا جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔
Argued ثابت کیا بحث کیا ۔
Arguer Noun باحِث ۔ دَليل دينے والا ۔
Argufied حکمت یا دلیلوں سے بات کواڑا دیا ۔
Argufy حکمت یا دلیلوں سے بات کواڑا دینا ۔
Arguing Noun دلیل دیتے ہوئے ۔ مثال دیتے ہوئے ۔ کسی چیز سے تشبح دیتے ہوئے ۔
Argument دلیل ۔
Argument 1 the angle that the representing Phrase دلیل ، آرگومنٹ ، ایک آزاد قابل ترمیم جو عمل کا حصہ بنتا ہے ۔
Argument of silentio Noun دلیل خاموش ۔
Argument that had once been keen anecdotes that were funny only because one remembered the fun
Argumentation Adjective استدلال ۔
Argumentative Noun استدلالیہ ۔
Argumentatively Adverb مدلل طور پر ۔
Argumentativeness Noun مناظرہ ۔ بحث کا شوق ۔ بحث مباحثے کی عادت ۔
Argumentum Noun دلیل ۔ استدلال ۔ ثبوت کے ساتھ بات کرنا ۔
Argumentum ad hominem Adjective دلیل لا حاصل ۔ دلیل الزامی ۔
Argumentum ad ignorantiam Adjective بھلاوا ۔ مغالطہ ۔ غلط فہمی ۔
Argumentum adbaculum Noun تہدیدی دلیل ۔
Argumentum afortiori Noun دلیل بر بناۓ قیاس ۔ حجت بطریق اولی ۔
Argumentum baculinum Adjective ڈنڈے کی دلیل ۔ زبردستی ۔ جبر و اکراہ ۔
Argumentum ex concesso
Argumentum ex silentio