argonaut – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرگوناٹ ۔ فلزونہ ۔ کاغذی ۔ بحری صدفیہ ۔ نرم تن دونوں طرف سے متناسب ۔ لمبے گرفت کرنے والے بازو ۔ نر ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوتا ہے جبکہ مادہ ۳۰ سینٹی میٹر تک نشوونما پا جاتی ہے ۔ گرم پانیوں میں رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

يُونانی دَاستانوں کے اُن افراد ميں سے ايک جو جاسَن کے سَاتھ آرگو جَہاز ميں (طَلائی اُون ) کی تَلاش ميں نِکلے تھے ۔

🔹 Roman Urdu