English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Areopagy Noun خُفیہ عدالت فوج داری ۔
Areota Noun چھاتی پر نپل کے گرد حلقہ ۔
Areotic پسینہ آور ۔
Aresenic ارے سينک ۔سنکھيا ۔
Arestment Noun امتناع ۔ روک ۔ قرقی ۔ قید ۔ گرفتاری ۔
Aretaics Noun علم محسنات ۔ علم حسن اخلاق ۔
Arete Noun پہاڑی کی نُکیلی چوٹی ۔
Arethusa Noun (نَباتِيات) ثَعلبِ مِصری ۔ ايک ادنی ۔ دَلدَلی بُوٹی ۔
Aretiidae Adjective ایری ٹیڈا ۔ روئیں دار حشرات ۔ مضبوط جسم اور شوخ رنگ کے پتنگے پروانے پورے جسم پر لمبے بال ہوتے ہیں ۔ جڑی بوٹیاں کھاتے ہیں ۔
Arez Name عارض : رخسار ۔ گال ۔
Arf Noun ایکیوٹ رینل فیلیور کا مخفف ۔
Arf acute respiratory failure
Arfah Name ارفع ۔ اونچا ۔ اعلٰی ۔ بلند مرتبہ ۔ عالی مرتبہ ۔ بالا ۔
Arfain Name عارفین : اللہ تعالی کے دوست ۔ عارف کی جمع ۔ ولی اللہ ۔
Arfan Name عرفان ۔ پہچاننا معرفت ۔
Arfana Name عرفانہ ۔ امتیاز پہچان شناخت شعور تمیز علم والی سمجھ والی ۔
Arfat Name عرفات : مکہ مکرمہ سے چھے میل کے فاصلے پر ایک میدان ۔
Arfee Name ارفی ۔ کسی سے پناہ لینا ۔ تحفظ ملنا ۔
Arfi Name ارفی: کسی سے پناہ لینا ۔
Arfia Name ارفیہ: کسی سے پناہ لینے والی ۔
Arfonad L quod vide مُختَصَر العَمَل بَلاک کَرنے والا ایجِنٹ
Arfvedsonite Noun ایک زنگاری قسم کا معدنی پتھر جو سیاہ بلور کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Arfy Name ارفی ۔ کسی سے پناہ لینا ۔
Argal Adverb conjunction لاطینی لفظ ایرگو کی بگڑی ہوئی شکل بمعنی دیئر فار ۔
Argala Noun ایک بڑا آبی پرندہ ۔ سارس ۔
Argali Adjective آرگیلی ۔ ارغانی ۔ بڑی جسامت کی ایشیائی جنگلی بھیڑ اس کا قد ایک میٹر بلند ہوتا ہے ۔ بل دار سینگ دو میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔
Argamblyopia Noun تعطلی پیاس
Argan Noun ایشیائی جنگلی یا پہاڑی بھیڑ ۔ ارغالی ۔
Argand Noun ارگنڈی لیمپ ۔ ریمے آرگنڈ کا ایجاد کردہ ایک لیمپ جس کی بتی استوانے کی طرح ہوتی ہے ۔
Argand diagram Noun آ ر گنڈ ی شکل ۔ گر ا ف کی طر ح کی شکل ۔