English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Apocope | Noun | نَرخيم ۔ کِسی لَفظ کے آخری حَرف يا رُکَن کا تَرک ۔ |
| Apocopic | Adjective | ترخیم سے متعلق ۔ |
| Apocrine | Greek | بَدَر غَدَہ ۔ تَرمیم شُدَہ پَسینے کی غَدُود ۔ جِسمانی بُو کی ذِمّہ دار غَدُود |
| Apocrine gland | Noun | بلوغت کے بعد پسینہ میں جنسی بو شامل کرنے والا غدود یہ خوشبو سونگھتے ہوئے کتے اور بکرے عموما نظر آتے ہیں |
| Apocrisiry | Noun | پوپ کا سفیر ۔ وہ شخص جو جواب لینے اور دینے کے لیے مقرر کیا جاۓ ۔ |
| Apocrita | Adjective | ایپو کریٹا ۔ ایپو کرائٹٹا ۔ غشائی پردار حشرات کا طبقہ سینے اور پیٹ کے درمیان بھنچا ہوا جوڑ ان کی شناحت ہے ۔ پچھلا حصہ نوکیلا اورڈنگ پر مشتمل ہوتا ہے مثلا شہد کی مکھیاں اور بھڑیں ۔ |
| Apocrustic | Adjective | داروۓ قبض کشا ۔ قبض کشا دوا ۔ |
| Apocrypha | Noun | اشعار محرفہ ۔ |
| Apocryphal | Adjective | غیر متند ۔ وضعی ۔ نقلی ۔ |
| Apocryphalist | Noun | انجیل میں جعلی کتابوں کو شامل کرنے کا حامی ۔ |
| Apocryphally | Adverb | جَعلی طَريقے سے ۔ مَشکُوک طَور پَر ۔ مُشتَبَہ طَور پَر ۔ |
| Apocynaceae | Adjective | ایپوسائی نیسیا ۔ کچلیہ ۔ دو فلقی خاندان کی جھاڑیاں کھڑی یا پیچان ۔ پتے سادہ ۔ ایک دوسرے کے سامنے یا حلقہ دار ۔ پھول باقاعدہ اور کرن مکھی یہ دو جنسئے اور زیربقچوی ہوتے ہیں ۔ |
| Apocynaceous | Noun | ایک قسم کا پودا جو کتوں کے لیے زہر کا کام کرتا ہے ۔ |
| Apocynthion | Noun | ایپو سِنتھیان۔ |
| Apocynum | بھنگ ۔ | |
| Apod | Noun | بے پایہ ۔ ایسا پرِندہ ، کیڑا یا مچھلی جِس کے پیٹ کے پر نہ ہوں ۔ |
| Apoda | Adjective | اپوڈا ۔ بے پایاں ۔ بے پایاں جاندار اعوری ہاتھ پاوں کے بغیر کیچوے جیسے مگر ریڑھ دار ۔ آبی یا نیم بری ابتدائی خصوصیات مثلا جلد پر کھپرے اور کھوپڑی میں جلدی ہڈیاں ۔ |
| Apodal | Adjective | ایپوڈل ۔ بےعضو ۔ ایسی مخلوق جس کے اعضا نہیں ہوتے مثلا مچھلی مہیپر کے بغیر ۔ |
| Apodemal | Adjective | اپوڈم سے متعلق ۔ |
| Apodeme | Noun | علم الحیوانات کی ایک اصطلاح ۔ |
| Apodia | Noun | دونوں پاوءں کی پیدائشی غیر موجودگی ۔ |
| Apodiabolosis | Noun | شیطانی حرکت کی طرح قرار دینا یا شیطانی حرکت کی طرح بنا دینا ۔ |
| Apodictic | Adjective | وَجُوبی ۔ صَريحی ۔ قابِلِ وَضاحَت ۔ بِلا خوف تَرديدِ واضِع ۔ |
| Apodictically | Adverb | صریحاً ۔ بدیہی طور پر ۔ بداہتاً ۔ |
| Apodosis | Noun | جملہ شرطیہ کا اصل جُز ۔ |
| Apodous | Adjective | بے پا ۔ بے پیرا ۔ |
| Apodyterium | Noun | لباس تبدیل کرنے کا کمرہ ۔ حمام کا وہ کمرہ جہاں لباس اُتار کر رکھا جاتا ہے ۔ |
| Apoenzyme | Noun | (حَياتی کيمِيا) پيش خامرَہ ۔ بَطلائی خامرَہ ۔ |
| Apoenzyme the proten component of an enzyme | Phrase | اے پوانزائم ، انزائم کا وہ حصہ جو پروٹین پر مشتمل ہوتاہے ۔ |
| Apoferritin | Noun | پروٹین جو ایک سالمہ پر فولاد کے کئی ایٹموں کو جمع کر لیتی ہے اور فیری ٹن بناتی ہے (اندرون جسم فولاد جمع کرنے کا طریقہ) |