English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Apneumatic | Noun | بے ہوا |
| Apneumatosis | Noun | پھیپھڑوں کا ڈھلک جانا |
| Apneumia | Noun | پیدائشی طور پر پھیپھڑوں کا نہ ہونا |
| Apneusis | Noun | سانس جاری کرنے کی متواتر کوشش بالآخر لمبی چیخ کی صورت میں ہوا اندر داخل ہو جاتی ہے |
| Apneustic ercent | Noun | دماغ کے اعصابی مرکز میں تنفس کو کنٹرول کرنے والا مرکز |
| Apnic | Noun | اے پی این آئی سی ۔ ایشین پیسیفک نیٹ ورک انفارمیشن سنٹر کا مخفف ۔ ایک غیر منافع بخش اور رضاکارانہ ممبر شپ آرگنائزیشن جو ایشیا پیسیفک کے خطے پر محیط ہے ۔ |
| Apnoea | حبس دم، سانس کی عبوری بندش یہ خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ تنفسی مرکز کو تحریک نہیں ہوتی | |
| Apnoeic | Adjective | پسینے کے غدود خصوصا بغلوں آلہ تناسل اور سیون میں موجود ۔ |
| Apo | Noun | اوج قمر ۔ اوج مدار ۔ |
| Apo morphine | Adjective | قے آور دوا کم مقدار میں کھانے سے کھانسی میں آسانی ہوتی ہے ۔ |
| Apo neurosis | Noun | صِغاق ۔ ايک سُفيد چَمکيلی اور مَزاحَم جھِلّی ۔ عصَب زادَہ ۔ عصبِيَہ ۔ |
| Apo neurotic | Adjective | صَفاقی ۔ عصبياتی ۔ |
| Apo pemptic | Adjective | الوِداعی ۔ رُخصَت کَرنے سے مُتعلِق ۔ |
| Apo phasis | Noun | (عِلمِ بَيان) انارَہ ۔ کِسی بات پَر اِظہارِ خَيال کَرنے سے اِنکار کَرتے ہُوئے اِشارے کِنايے ميں اُسے کہہ بھی جانا ۔ |
| Apo physis | Noun | (تَشريحُ الاعضا) آماسَہ ۔ گُومَڑ ۔ گُومڑا ۔ کوئی اُبھار ۔ ہَڈی کا آگے کو بڑھا ہُوا حِصَّہ ۔ |
| Apo plexy | Noun | (امراضِيات) مِرگی ۔ سَکتَہ ۔ اِس کا باعِث دِماغ ميں شَريانِ خُون کا پھَٹ جانا ہوتا ہے ۔ |
| Apobiosis | Noun | کام نہ کر پانا ، بطلان الفعل |
| Apocalypse | Noun | کَشَف ۔ الہام ۔ آسمانی کِتاب ۔ الہامی کِتاب ۔ |
| Apocalyptic | Adjective | کشفی ۔ ایہامی ۔ |
| Apocalyptically | Adverb | مکشفانہ طور پر ۔ کشفی طریقہ سے ۔ الہامی طور پر ۔ |
| Apocalyptist | Noun | الہام کا لکھنے والا ۔ مکاشفہ نویس ۔ |
| Apocamnosis | Noun | تھکن ، تعب |
| Apocarpous | Adjective | جِن کے ثمر برگے جُڑے ہوۓ نہ ہوں ۔ الگ الگ ہوں ۔ |
| Apocatastasis | Noun | احیا ء ۔ تجدید ۔ پھر سے برقرار رکھنا ۔ نجات کلی ۔ |
| Apocathartic | Noun | مسہل ۔ جلاب ۔ |
| Apocenosis | مخرج یا اخراج رطوبت ۔ | |
| Apochromat | Noun | بے رنگ روشنی والا |
| Apochromatic | Adjective | (بَصَريات ) عديمُ الضَلالَت ۔ غَير مُضِل ۔ کَروی اور لُونی اِنحراف کی اِصلاح کَرنے والا ۔ |
| Apocopate | Verb | حذف کرنا ۔ جذب کرنا ۔ اُڑا دینا ۔ دبا جانا ۔ |
| Apocopation | Noun | ترخیم ۔ |