English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apism Noun نقالی ۔
Apituitarism Noun عدم نخاعیت
Apium graveolens Noun اموند ، اہمد ، بھتجانا
Apium graveolens rapaceium Noun اجمود ، پھل مکھیا ، کرفس ، بھوٹی جھاٹا ، کرفس پرشانی
Apium petroselinum Noun اجوائن خراسانی
Apivorous Adjective مَگس خور ۔ نَحل خور ۔ شہَد کی مَکھِّيوں پَر پَلنے والا ۔
Apjohnite Noun ایک معدنی شے ۔ مینگنیز کی پھٹکری ۔
Apl Noun اے پی ایل ۔ اے پروگرامنگ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک ہائی لیول پروگرامنگ لینگوئج جسے ۱۹۶۸ میں سائنسی اور ریاضی کی ایپلیکیشنز میں استعمال کے لیے متعارف کروایا گیا ۔
Apla natic lens Adjective اپلانیٹک لینز عدسہ جو ایسی تصویر بیش کرتا ہے جس میں لکیریں ایک نامکمل گولائی کے باعث اپنی اصلی حالت پر ہی رہتی ہیں رک سفیریکل ابریشن ۔
Aplacental Adjective بے مَشيمَہ ۔ ميمَل جانوَر جيسے کنگرُو يا بَری بَحری چھَچھُوندَر ۔
Aplacophora Adjective ایپلا کوفورا ۔ پیٹ کے کیڑوں جسے بحری حیوانات ۲۰ سے ۳۰ ملی میٹر لمبے ۔ ان کا خول موٹا اور کلسی دار سیپی نما ہوتا ہے ۔ پاوں ناقص اور نا مکمل نظر آتے ہیں ۔
Aplanat Noun شفاف کی ہوئی سطح جِس سے روشنی مُنعکس یا مُنعطف ہو کر مُنحرف نہ ہو ۔
Aplanatic Adjective (بَصَرِيات) بے کَروی ضَلالَت ۔ نَقص رُبا ۔
Aplanatic describing a lens or mirror that has no spherical aberration or coma Phrase بے کر ضلالت ، ایک منعکس یا منعطف کرنے والی سطح جو کسی شے کا عکس پیدا کرتی ہے جس میں اس زاویے کا دخل نہ ہو جس پر شعاعیں سطح پر گر رہی ہوں ۔
Aplanatic lens Noun ایسا عدسہ جِس سے کھینچی جانے والی تصویر کے خطُوط اپنی اصلی شکل سے بدلے ہوۓ نہ ہوں ۔
Aplanatism Noun انحراف سے مبرّا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Aplancnocoele Noun جنین میں وہ حصہ جہاں سے سینہ کے اندرونی جوف بنتے ہیں
Aplanospore Adjective ایپلانوسپور ۔ ساکن بذرہ ۔ غیر متحرک ہے جنس بذرہ جو متعدد الجی اور فنگی میں پایا جاتا ہے ۔
Aplasia Greek فِطری ذَبول ۔ کِسی بافت کی نامُکَمَّل تَکمیل ۔ نَشوونُما کی غَیر موجُودگی
Aplastic Adjective عدَم نَمُوئی کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
Aplastic anaemia بے صورت، غیر تکوینی خون کی کمی، نئی بافت بنانے میں ناکام قلت خون
Aplenty Adverb وافر ۔ بکثرت ۔ بہت زیادہ ۔
Apleuria Noun پسلیوں کے بغیر
Aplhachip Noun ایلفاچِپ ۔ ۶۴ بٹ آر آئی ایس سی کی بنیاد پر تیار کیا جانے والا مائیکروپروسیسر جسے ڈیجیٹل ایکوپمنٹ کارپوریشن نے تخلیق کیا ۔
Aplite Noun سَنگ خارا ۔ باريک دانوں والا گرينائٹ پَتھَر ۔
Aplomb Noun (عمُود ہونے کی حالَت ۔ ضَبطِ نَفس ۔ پُر سَکُونی طَمانِیَت ۔
Aplotaxis candicans Noun بٹولا ، کالی زیری
Aplotaxis lappa Noun کتھ ، قسط ، کتھ شریں
Aplotomy Noun معمولی نشتر ۔
Apnea Noun دیکھیے ۔