English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apologise معافی مانگنا ۔
Apologise for something Verb کسی شخص سے معافی مانگنا ۔
Apologise to معانی مانگنا ۔
Apologist Noun وکالت ۔ حمایت کرنے والا ۔ وکیل ۔ حمایتی ۔
Apologist apologizer
Apologize Verb نادم ہونا ۔
Apologized Phrase معافی مانگنا ۔
Apologue Noun حَکايت ۔ اِخلاقی قِصَّہ ۔ سَبَق آموز قِصّے ۔
Apology معافی ۔
Apology unconditional
Apolune Noun وہ نُقطہ جہاں کوئی جُرم فلکی چاند کے مرکز سے بعید ترین فاصلے پر ہو ۔
Apomecometry Noun اشیاء کے باہمی فاصلہ کی پیمائش علم و فن ۔
Apomict Adjective ایپومیکٹ ۔ غیر زوجی ۔ پودے جو زواجیت کے بغیر پیدا ہوتے ہیں ۔
Apomixis Adjective ایپو مکسز ۔ بے زواجیت ۔ زرخیز بیضہ کی بجائے کسی اور خلیہ سے ایمبر یوکی نشو و نما ۔ زرخیزی کے بغیر بیجوں کا بننا ۔
Apomorphia Noun ایک کیمیاوی سفوف جو فوراً امتلا پیدا کرتا ہے ۔ مارفین نما ۔
Apomorphine Noun ٹیکے کی صورت میں دیا جانے والا طاقتور قے آور ۔
Apomytosis Noun عطیہ
Aponearosis Greek صَفاق ۔ ٹُنڈان نُما بافت کی ایک چوڑی چَمکیلی شیٹ
Aponeurism abdomen Noun شکمی اعصابی درد جس میں پیٹ کے عضلات پھیل جاتے ہیں
Aponeurography Noun ایک ریشہ دار جھلی کا بیان ۔
Aponeurology Noun مندرجہ بالا جھلی کا علم ۔ صفاقیات ۔
Aponeurorrlapy Noun چپٹے بندھن کو رفو کرنا
Aponeurosis Noun ایک سفید چمکدار ریشہ دار جھلی جو کسی عضلہ کے غلاف کا کام کرتی ہے اور پٹھے کو ملاتی ہے ۔
Aponeurositis Noun بندھن کی جگہ پر پٹھوں کو آپس میں جوڑنے والی بافتوں کی چادر کی سوزش ۔
Aponeurotic Adjective بافتوں کی چادر جو بندھن کی جگہ پر پٹھوں کو آپس میں یا اعضاء کے ساتھ جوڑتی ہے ۔
Aponeurotic fascia Noun ردائے صفاقی
Aponeurotic musculo Noun عضلہ اور اس کی جھلی سے متعلق
Aponeurotome Noun بندھن تراش
Aponeurotomy Noun اپونیوروسس کی تشریح ۔
Aponia Noun بے وقوفی ، ابلہی