apocynaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپوسائی نیسیا ۔ کچلیہ ۔ دو فلقی خاندان کی جھاڑیاں کھڑی یا پیچان ۔ پتے سادہ ۔ ایک دوسرے کے سامنے یا حلقہ دار ۔ پھول باقاعدہ اور کرن مکھی یہ دو جنسئے اور زیربقچوی ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu