apocrita – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایپو کریٹا ۔ ایپو کرائٹٹا ۔ غشائی پردار حشرات کا طبقہ سینے اور پیٹ کے درمیان بھنچا ہوا جوڑ ان کی شناحت ہے ۔ پچھلا حصہ نوکیلا اورڈنگ پر مشتمل ہوتا ہے مثلا شہد کی مکھیاں اور بھڑیں ۔

🔹 Roman Urdu