English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apogaeic Adjective اوجی ۔ مدار قمر کے اوج سے متعلق ۔
Apogamy Noun (نَباتِيات) بے جُفتی زَواجِيَت ۔ نامِل زَواجِيَت ۔ ان مِل زَوجِيَت ۔
Apogeal Adjective اوجی ۔
Apogean Adjective اوج ۔ انتہائی بلند ۔ بلند ترین ۔
Apogee انتہا ۔
Apogee the point in th crbit of the moon or on artificial satellite orbiting the earth at which it is farthest from the earth Phrase اے پوجی ۔ زمین کے گرد حرکت کرتے ہوئے کسی مصنوعی سیارے یا چاند کے مواد کا وہ نقطہ جس پر اس چاند یا سیارے کا زمین سے فاصلہ زیادہ سے زیادہ ہو اسے پوجی کہتے ہیں ۔
Apogeotropic Adjective زمین کیطرف سے رُخ بدل کر ۔ زمین گریزی ۔
Apogeotropically Adverb زمین گریزی سے ۔ زمین گریزانہ طور پر ۔
Apogeotropism Noun زمین گریزی ۔ پتوں وغیرہ کا زمین سے الگ ہو کر رہنے کا رحجان یا میلان ۔
Apograph Noun کِسی مَسُودے کی نَقَل يا باز نُوشت ۔ نَقَل ۔
Apohrodite Noun افروڈائٹ ۔ رَتی ۔ کام ديوی ۔ يُونان کی حُسن و مُحَبَّت کی ديوی ۔
Apoicridae Adjective ایپوئیک ریڈا ۔ حدبہ حشرات ۔ دو پروں والی مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان گاڑھے روئیں دار حشرات ۔ ان کا منہ چبھنے یا کھبنے والا نہیں ہوتا ۔ دو گدی پایا سخت بالوں جیسا حشرہ حدبہ ۔
Apoimorphidae Adjective نبقہ حشرات ۔ نبقہ نما حشرات کا خاندان ۔ ان کے پر ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ حشرات پائے جاتے ہیں ۔
Apojove Noun مشتری کے ایک قمر کے مدار کا وہ نقطہ جہاں وہ مشتری سے دور ترین رہتا ہے ۔
Apolar Adjective جس میں بیضاوی عضو کے محور کے سرے نہ ہوں جیسا کہ بعض اعصابی خلیوں میں ہوتا ہے ۔
Apolaustic Adjective نفس پرست ۔ شہوت پرست ۔ عیاش ۔
Apolegamic Noun منتخب الزوج
Apolipoprotein Noun ایسی پروٹین جس میں چربی کے چار عامل گروہ سی ، بی ، اے ، اور ،ای ، موجود ہوتے ہیں
Apolitical Adjective غير سِياسی ۔ سِياسَت سے نَفُور ۔ سِياسَت سے کوئی تَعلُق نَہ رَکھنے والا ۔
Apollinarian Adjective اپولو کے لیے مقدس یا اپولو کے اعزاز میں ۔
Apollo Noun اپالُو ۔ سُورَج ديوتا ۔ ايک خَلائی جَہاز جو تين آدمِيوں کو چاند پَر لے جانے کے لِيے تَيّار کِيا گَيا تھا ۔
Apollonian Adjective يُونانی ديوتا اپالُو سے مُتعلِق ۔ کِردار ميں مَتوازَن ۔ ہَم آہَنگ ۔
Apollonicon Noun بڑی قوت کا ایک باجا جس کی نمائش پہلے پہل ۱۸۱۵ ء میں ہوئی تھی ۔
Apollyon Noun اِبليس ۔ شيطان ۔ دوزَخ کا غارتگَر فَرِشتَہ ۔
Apollyonist Noun ابلیس کی رعایا ۔ ابلیس کی رعیت ۔
Apologetic Adjective شرمندہ ۔ نادم ۔
Apologetical Adjective معذرت آمیز ۔ معذرت خواہ ۔ منفعل ۔
Apologetically Adverb نادمہ نا طور پر ۔
Apologetics Noun دينِيات کی وہ شاخ جِس کے ذَريعے عيسائی عِلمی طَور پَر اِس قابِل کَر ديے جاتے ہيں کہ وہ اپنے عقائد کو باجَواز ٹھہرا سَکيں ۔
Apologia Noun معزرت نامہ ۔