English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anthracis bacillus Noun جمری عصیہ
Anthracite Noun چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔
Anthracitic Adjective چھوٹے کوئلہ کا سا ۔ چھوٹے کوئلے کی طرح ۔
Anthracitio Adjective جھُوٹے کوئلے کا ۔ مَعدنی کوئلے سے مُتعلِق ۔
Anthracitism Noun کوئلہ کی وہ کیفیت جس میں پتھر کا جزو زیادہ ہوتا ہے ۔
Anthracitous Adjective جس میں چھوٹے کوئلے کی آمیزش ہو ۔
Anthracoid Adjective کفگیرک نما ۔ سیاہ زخم کی طرح ۔
Anthracoides bacillus Noun جمرہ نما عصیہ
Anthracoides bacterium Noun جمرہ نما جرثومہ
Anthracometer Noun کسی مخلوط میں کاربونک ایسڈ کو ناپنے کا آلہ ۔
Anthracometric Adjective کسی مخلوط میں کاربونک ایسڈ کو ناپنے کا آلہ سے متعلق ۔
Anthraconecrosis Noun راج پھوڑا اور شب چراغ کے اندر بافتوں کا تباہ ہونا
Anthraconite Noun وان ماو کا دیا ہوا سیاہ سنگ مرمر یا سیاہ قیر دار سنگ آھک کا نام ۔
Anthracosilicosis Noun خبیث قرحہ ، راج پھوڑ کا گردو غبار سے متاثر ہونا
Anthracosis Greek opposite to شَش فحمیت ۔ خبیث قَرخہ ۔ پھیپھڑوں میں سیاہ پِگمنٹ کی موجُودگی ۔ کیُونکہ کاربَنی ذَرّات سانس کے ذریعے اندر چَلے جاتے ہَیں
Anthracothere Noun ایک ضخیم الجلد چوپایہ جس کی ہڈیاں وغیرہ کوئلہ میں ملتی ہیں ۔
Anthracoxen Noun ایک بھورا مائل کالے گوند کی طرح معدنی شے جو کوئلے میں ملتی ہے ۔
Anthralin Noun دیکھیے ۔
Anthranilic acid or o aminobenzoic acid c6h4nh2 cooh
Anthrapology انسان اور اس کی بناوٹ کے متعلق علم ۔
Anthrapometry انسانی جسم کا ناپ ۔
Anthraquinone Noun انتھرا کوئنون ۔ایک پیلاناحل پذیر سفوف ۔
Anthrax Noun راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے
Anthrax a contagious and often fatan disease of animals including humans caused by the bacterium baciallus anthracis Phrase انھریکس ، راج پھوڑا ، ہزار چشمہ ، مویشیوں کی چھوت والی بیماری جو انسانوں کو بھی لگ سکتی ہے ، ایک جراثیمی بیماری جو ایک جرثومے بے سلس انتھرلیس سے ہوتی ہے ۔
Anthrax carbuncular Noun انتھراکس
Anthrecite coal Noun انتھریسائٹ کوئلہ ۔
Anthribidae Adjective اینتھری بیڈا ۔ غلاف پروں والے حشرات ۔ ان چھوٹے کیڑوں کی جسامت ۱۰ ملی میٹر تک ہوتی ہے ۔
Anthro polatry اِنسان پَرَستی ۔ کِسی اِنسان کی اُسے خُدا جانتے ہُوئے پَرَستِش ۔
Anthroarchaeologist Noun انسانی آثار قدیمہ کے ماہر ۔
Anthrogony Adjective اینتھرو گونی ۔ علم تخلیق انسان ۔ انسان کی ابتدا سے متعلقہ علم ۔