anthrax – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طِب) راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینتھریکس کا مطلب ہے کوئلہ چونکہ یہ بیماری جلد پہ کالے دھبے چھوڑتی ہے اس لیے اسے یہ نام دیا گیا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسی لس اینتھراسس کی پیدا کردہ مویشیوں کی بیماری جو انسان میں بھی منتقل ہوجاتی ہے اور جلد کی بیماری پیدا کرتی ہے یا پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ اس کا علاج نہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاج میں پنسلین اور ٹیٹراسائکلین مفید ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu