English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Antholysis | Noun | کسی پھول کی رجعت قہقری سے تبدیلی جس میں پھول کے وہ حصے جو عموماً ملے ہوتے ہیں الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
| Anthomania | Noun | پھولوں کا خبط ۔ |
| Anthomyiidae | Adjective | اینتھو مائیڈا ۔ گل حشرہ ۔ دو پروں والے حشرات پاوں چھ اور جوڑ دار رکھتے ہیں بہت چھوٹی مکھیاں ۔ ان کا لاردا جڑوں کا مکسیہ ہوتا ہے یا پتوں اور شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جانا ہے ۔ پیاز کا کیڑا اور سورگم شوٹ فلائی ۔ |
| Anthonomus | Adjective | اینتھونومس ۔ کپاس کا کیڑا ۔ |
| Anthony | Noun | سینٹ انتھنی جو سور کے چرواہوں کا سر پرست مانا جاتا تھا ۔ |
| Anthony s fire | Adjective | سر خبادہ ۔ |
| Anthony s fire saint | — | — |
| Anthophious | Adjective | اینتھوفائیس ۔ گل پسند ۔ گل خور ۔ پھول کھا کر زندہ رہنے والا ۔ جس کی خوراک پھول ہوں ۔ |
| Anthophobia | Noun | گل ترسی |
| Anthophore | Adjective | اینتھوفور ۔ گل برگ ۔ گل بردار ستون ۔ پھول کی پیندی کی طوالت پھول کٹوری اور تاج گل کے درمیان ۔ |
| Anthophorous | Adjective | پھول دار ۔ پھول دینے والا ۔ گل بردار ۔ |
| Anthophyllite | Noun | ایک قسم کی معدنی شے ۔ ہارن بلنڈ کی ایک قسم ۔ |
| Anthophyllitic | Adjective | ہارن بلنڈ سے متعلق ۔ |
| Anthophyta | Adjective | اینتھوفائٹا ۔ ملفوف تخم پودے ۔ |
| Anthorisma | Noun | ورم منتشر |
| Anthosiderite | Noun | لوہے کا آبدار سیلیکیٹ جو بعض پھولوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Anthosperm | سمندری گھاسوں کے ریشوں میں منتشر ایک چھوٹا سا رنگین انجماد ۔ | |
| Anthotaxy | Adjective | اینتھوٹیکسی ۔ ترتیب گل ۔ پھولوں کی فطری ترتیب ۔ |
| Anthozoa | Adjective | اینتھوزوا ۔ مونگے آبی کثیرپا ۔ |
| Anthozoan | Noun adjective | مونگے ۔ آبی کَثيرپا ، بحری مَرجان کی ايک نُوع ۔ |
| Anthozooid | Noun | ایک منفرد چھوٹا جانور جو حیوان نباتی کے میل کا ہوتا ہے ۔ |
| Anthrac | Adjective | اینتھراسین لک سے حاصل کی جاتی ہے جس میں یہ ۱۱ فیصد موجود ہوتی ہے اس سے ایلی ڈراین ڈائیز بنائی جاتی ہیں مثلا میڈر جو کہ ایک سرخ ڈائی ہے ۔ |
| Anthracemia | Noun | ۱۔ جمرہ دمویت ۲۔ فحمی اختناق |
| Anthracene | Noun | اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔ |
| Anthracene a tricylic aromatic hydrocarbon it exists as white crystals and used to make dyes | Phrase | انتھراسین ، یہ سفید قلمی مرکب کو لتار سے حاصل کیا جاتا ہے اسے رنگوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Anthracia | Noun | شب چراغی |
| Anthracic | Adjective | کفگیرک سے متعلق ۔ سیاہ زخم سے متعلق ۔ |
| Anthraciferous | Adjective | چھوٹا کوئلہ پیدا کرنے والا ۔ |
| Anthraciform | Adjective | کفگیرک یا سیاہ زخم کی طرح کا یا اس کی شکل کا ۔ |
| Anthracin | Noun | ایک بلوری کیمیاوی شے جو کولتار کی تقطیر سے حاصل ہوتی ہے ۔ |