English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anthrologist Adjective اینتھرالوجسٹ ۔ اینتھرالوجی کے علم کا ماہر ۔
Anthrop Noun اِنسان ۔ اِنسان نُما بن مانس ۔
Anthrop man
Anthropcpathy Noun بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔
Anthrophoridae Adjective اینتھر روفو ریڈا ۔ ناقب نحل ۔ شہد کی مکھیوں جیسی الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ۔ دار حشرات جو زمین کے اندر گھس کر سرنگوں میں اپنے چھتے بناتی ہیں ۔ پولن اکٹھی کرنے والی حفار مکھی اور طفیلی ۔ لقب لگانے والی شہد کی مکھیاں ۔
Anthropic Adjective انسانی ۔ انسان ۔ بشر ۔ بشری ۔
Anthropic anthropical
Anthropo
Anthropo genesis بَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا آغاز و اِرتِقا ۔
Anthropobiology Noun بشری حیاتیات
Anthropocentric Adjective بَشرِ مَرکَزی ۔ اِنسان کو مَرکَزِ کائنات گَرداننے سے مُتعلِق ۔
Anthropocentrism Noun انسان مرکزیت ۔
Anthropocracy Noun علاج بالتدم بیری
Anthropogenic Adjective بَشری تَکوين ۔ تَخليقِ بَشری کا احاطَہ کِيے ہُوئے يا اِس حَوالے سے ۔
Anthropogeny Noun اِنسان کی پیدائش سے مُتعلِق عِلم ۔
Anthropogeography Noun بشری جغرافیہ ۔
Anthropoglot Noun انسان کی طرح زبان رکھنے والا جانور مثلاً توتا ۔
Anthropography Adjective اینتھرو پو گرافی ۔ انسان نگاری ۔ نسلی جغرافیہ ۔ نسل انسانی کی جغرافیائی تقسیم کا علم ۔
Anthropoid Adjective اینتھرو پائیڈ ۔ انسان نما ۔ بشر نما ۔ آدم زاد ۔ انسان نما بوزنہ ۔ بن مانس ۔ چیمپینزی ۔ گبن ۔ گوریلا وغیرہ ۔
Anthropoidal Adjective آدم نما سے متعلق ۔ شکلاً انسان سا ۔
Anthropoidea Adjective اینتھرو پوئیڈیا ۔ آدم واران ۔ بن مانساں ۔ ابتدائی ممالیہ حیوانوں کا ذیلی طبقہ جو کف چال چلتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف ہوتی ہے ۔ نتھنے پچکے ہوئے اور پنجوں کی بجائے ناخن رکھتے ہیں پلاٹی رہینا اور کیٹا رہینا ۔
Anthropolatry Adjective انسان پرستی ۔ بشر پرستی ۔
Anthropolgy Noun بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔
Anthropolite Noun متحجر انسان ۔ آدم متحجر ۔
Anthropologic anthropological
Anthropological Adjective انسانیات سے متعلق ۔ انسانیاتی ۔ انسان شناسی سے متعلق ۔
Anthropological linguistics Noun بشری لسانیات ۔
Anthropologically Adverb انسانیت کی رو سے ۔ انسان شناسی کے محافظ ۔
Anthropologist Noun ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔
Anthropology Adjective بشریات ۔