anthracite – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سخت لیکن آہستہ آہستہ جلنے والا کوئلہ جو بہت کم راکھ چھوڑتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انتھرے سائیٹ ۔ معدنی کوئلےکی ایک قسم اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے یہ بٹو مینس کی نسبت جلانے کے لیے کم استعمال ہو تاہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انتھراسائیٹ ۔ معدنی کوئلے کی ایک قسم ۔ اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ یہ دوسری اقسام کے برعکس زیادہ کاربن اور ہائیڈ روکاربن رکھتا ہے ۔ جلانے کے لیے بہت کم استعمال میں لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ کوئلہ جس میں پتھر کا جز زیادہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu