English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Antherogenous | Adjective | حامل زر سے پیدا شدہ ۔ |
| Antheroid | Adjective | حامل زر نما ۔ |
| Antherozoid | Noun | بن پھلیا کے حامل زر میں حرکت کرنے والے چھوٹے چھوٹے باریک جراثیم ۔ |
| Antherozoidal | Adjective | بن پھلیا کے حامل زر میں حرکت کرنے والے چھوٹے چھوٹے باریک جراثیم سے متعلق ۔ |
| Antherpetic | Noun | مائع نملہ |
| Anthesis | Noun | شَگُفتَگی ۔ گُل کُشائی ۔ پھُولوں کے کھِلنے کے لِيے ضَرُوری عرصَہ ۔ |
| Anthesteria | Noun | جشن بہاراں ۔ |
| Anthidrotics | وہ عوامل جو پسینہ کم کرتے ہیں ۔ | |
| Anthill | Noun | چیونٹیوں یا دیمک کا بنایا ہوا مٹی کا تودہ یا گھر ۔ |
| Anthiphen | Noun | ڈائی کلوروفن کا تجارتی نام ۔ |
| Anthisan | Noun | میپائرامین کا تجارتی نام ۔ |
| Antho | Adjective | پھول کے اندر رنگ پیدا کرنے والے کیمیائی مادے ۔ |
| Anthobian | Noun | وہ جانور جو پھولوں میں رہتے ہیں یا پھولوں سے غذا حاصل کرتے ہیں ۔ |
| Anthocarp | Adjective | اینتھو کارپ ۔ گل ثمر ۔ کثیر گلہ پھل بہت سے پھولوں سے پھل بننا مثلا شریفہ ۔ |
| Anthocarpous | Adjective | اس پھل سے متعلق جو پھول اور خاص پھل سے مل کر بنتا ہے ۔ |
| Anthocephalous | Adjective | پھول کی طرح سر رکھنے والا ۔ |
| Anthocephalus cadamba | Noun | کدم ، کدمب |
| Anthochore | Adjective | اینتھوکور ۔ پھول رنگ ۔ پھولوں میں زرد رنگ کا مادہ ۔ |
| Anthocoidae | Adjective | اینتھو کوئیڈا ۔ پوشیدہ رہنے والے حشرات ۔ کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان جسم چپٹا اور لمبوترا بیضوی ہوتا ہے ۔ چیونٹیوں کے گھروں میں اور کچھ پرندوں کے گھونسلوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔ |
| Anthocyanin | Adjective | اینتھوسیان ۔ گل لونین ۔ رنگی مادہ گل ۔ شکری پودوں کا رنگدار مادہ ۔ عام صورت میں بنفشی تیزابیت کے ساتھ سرخ اور الکلی خلیوں کے ساتھ نیلا ہوتا ہے ۔ |
| Anthocyanin a group of water soluble glycosidic flavonoid pigments found in plants particularly in the vacuoles of flowers fruits and leaves | Phrase | اینتھو سایانن ، پودوں کے مختلف حصوں (پھولوں کے ویکیولز ، پھلوں اور پتوں وغیرہ میں پائے جانے والے رنگوں یا پگمنٹس کا پانی میں حل پذیر گروپ ۔ |
| Anthocyanine | Noun | پودوں میں نیلے رنگ کا مادہ جو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
| Anthocyanins | اینتھو سایانین ، پھولوں ، پھلوں اور پتوں کا حل پزیر بنفشی ، سرخ اور نیلے رنگوں کا مادہ ۔ | |
| Anthodium | Noun | گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔ |
| Anthography | Noun | پھولوں کی سائنسی تشریح ۔ گل نگاری ۔ گل نامہ ۔ |
| Anthoid | Adjective | اینتھائیڈ ۔ گل نما ۔ پھول جیسا گل سا ۔ |
| Antholite | Noun | پھولوں کی طرح کے بعض ان پودوں کے نام جو متحجر ہو گئے ہیں ۔ |
| Anthological | Adjective | ادبی مجموعہ سے متعلق ۔ |
| Anthologist | بياض/انتھالوجی تاليف کَرنے والا ۔ | |
| Anthology | Noun | مطبوعہ مُنتخِب مجموعہ خصوصاً شاعری کا ۔ |