English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anthropomancy Noun انسان کی آنتوں سے فال گیری ۔
Anthropometer Noun بشرپیما
Anthropometric Adjective بَشَر پيمائی سے مُتعلِق يا اِس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔
Anthropometrical Adjective تن پیمائش سے متعلق ۔ تن پیمائی کا ماہر ۔
Anthropometrically Adverb پیمائش تن کے لحاظ سے ۔
Anthropometry Noun بشر پیمائی ۔ جِسم پیمائی ۔ اِنسان کے قد ، وزن اور سر کی جِسامت کی سائتی پیمائش ۔
Anthropomorphic Adjective تَجسيسی ۔ تَشبيہی ۔
Anthropomorphic term Noun تجسیمی لفظ ۔
Anthropomorphically Adverb از روۓ عقیدہ تشبیھی ۔
Anthropomorphism Adjective اس عقیدے کے مطابق جسم انسانی میں دیوتا کی روح کا حلول کر جانا ہے ۔
Anthropomorphism Adjective اس عقیدے کے مطابق جسم انسانی میں دیوتا کی روح کا حلول کر جانا ہے ۔
Anthropomorphist Noun مشبہ ۔ مذھب تشبیہ کا پیرو یا ماہر ۔
Anthropomorphite Noun adjective تشبیہ انسانی کا عقیدہ رکھنے والا ۔ فرقہ تشبیہ جو مصر میں چوتھی صدی عیسوی میں پیدا ہوا ۔
Anthropomorphitic Adjective عقیدہ تشبیہی کے متعلق ۔
Anthropomorphitism Noun عقیدہ تشبیھی ۔
Anthropomorphize Verb بَشَر پيکَر بَنانا ۔ تَجسيم کَرنا ۔ کِسی کو اِنسانی خَصُوصِيات سے مُتّصِف کَرنا ۔
Anthropomorphological Adjective علم عقیدہ تشبیہ کا ۔ علم عقیدہ تشبیہ سے متعلق ۔
Anthropomorphologically Adverb از روۓ عقیدہ تشبیھی ۔
Anthropomorphology Noun علم عقیدہ تشبیہی ۔
Anthropomorphosis Noun تبدیل بہ شکل انسانی ۔ انسانی شکل میں بدلنا ۔
Anthropomorphous Adjective اِنسان نُما ۔ اِنسان سے مُشابہ ۔ اِنسان سے مِلتا جُلتا ۔
Anthroponomical Adjective انسانی افعال کو مرتب کرنے کے قانون سے متعلق ۔
Anthroponomy Adjective بشردانی ۔ انسانی کردارکاعلم ۔
Anthroponymy Noun شخصی ناموں کا مُطالعہ ۔
Anthropopathic Adjective انسانی احساسات اور جذبات کو اللہ یا دیوتا سے منسوب کرنے والا ۔
Anthropopathically Adverb از روۓ عقیدہ ۔
Anthropopathism Noun انسانی جذبات یا احساسات کو اللہ یا دیوتا سے منسوب کرنیکا عقیدہ ۔ تشبیہ احساسات ۔
Anthropopathy Noun بشر تحسّسیّت ۔ خدا کو انسانی جذبات و احساسات سے متصف ٹھہرانا ۔
Anthropophagi Noun (جَمَع) آدَم خور ۔ مُردَم خور ۔
Anthropophagic anthropophagical