English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anidous Noun عدیم الشکل ، بے شکل
Anidrosis پسینہ رک جانا ۔
Anifa Name عنیفہ ۔ تیزمزاج درشت لہجے والی بدمزاج ۔
Anigh Adjective قریب ۔ نزدیک ۔ پاس ۔
Anight Adverb رات کے وقت ۔ رات میں ۔ شب میں ۔
Anil Noun نیل ۔ نیل کنول پودے سے متعلق ۔ نیلا رنگ ۔
Anila Name انیلا: ناواقف ۔ نادان ۔ ناتجربہ کار ۔
Anile Adjective بڑی بوڑھیوں جیسا انداز ۔
Anileridine Noun مورفین سے ملتی جلتی خصوصیات والی دوا کا نام ۔
Anileridne Phrase اینی لیری ڈین : اپریشن سے پہلے اور بعد میں مفید ۔
Anilic Adjective نیل کا یا اس سے متعلق ۔
Anilide Noun این لائیڈ ۔ ایک کیمیائی شے ۔
Anilin traditional name for phenylamine Phrase اینلین ، اسے فینائی امائین یا امائینوبنزین بھی کہتے ہیں یہ ایک بے رنگ تیلیا مائع مخصوص بو نقطہ پگھلاﺅ یہ نائٹروبنزین کی تخفیف کر کے بنایاجاتا ہے رنگ ادویات اور پلاسٹک میں مستعمل ہے ۔
Aniline Noun تیل کی طرح کا بے رنگ سیال جو بنزین سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Aniline black Noun انیلین سیاہ ۔
Aniline blue Noun انیلین نیلا ۔
Aniline day (کيمِيا ۔ نيلا رَنگ ۔ اينی لین سے تَيار کَردَہ مَصنُوعی رَنگوں ميں سے ايک ۔
Aniline dyes Noun انیلین رنگ ۔ انیلین سے تیار شدہ رنگ
Aniline hydrochloride اینی لائن ، ہائیڈروکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی مادہ نمک نقطہ پگھلاو 471 کیلوین ۔ پانی میں حل پزیر ہے ۔ ایتھر میں اینی لائن کے محلول میں سے خشک ہائیڈ روجن کلورائیڈ گزارنے سے یہ رسوب کی صورت میں بنتا ہے ۔ چھینٹ چھپائی میں استعمال کرتے ہیں ۔
Aniline salt Noun انیلین نمک ۔
Anilinim Noun اینی لائن کی سمیت
Anilino Noun انیلینو ۔ایک گرفتہ ریڈیکل ۔
Anility Noun سٹھیاپا ۔ بوڑھوں کا سا مزاج ۔ بڑھاپا ۔
Anima Noun اندرونی نفس ۔ نسمہ ۔ مردانہ نفس میں نسوانی عنصر ۔
Anima mundi Noun روح کائنات نسمہ ء عالم ۔
Anima soul Noun حیوی ۔ شخصیت کےدرونی پہلو کےلیےاستمعال کیا ۔
Animad version Noun اعتراض ۔ اِلزام ۔ مَلامَت ۔ ڈانٹ ڈَپٹ ۔ سَرزَنش ۔ نُکتَہ چينی کا عمَل ۔
Animadversion Noun تنقید ۔ نکتہ چینی ۔ سرزنش ۔ ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ تنقیص ۔
Animadvert Verb interjection (مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔
Animal Adjective اینمل ۔ حیوان ۔ زندگی رکھنے والا منظم جاندار ۔ حسیات اور مرضی کے مطابق نقل و حرکت نہیں رکھتا ہے ۔