English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angustifoliate Adjective تنگ پتیا ۔ تنگ برگہ ۔
Angustirostrate Adjective تنگ منقارہ ۔ تنگ چونچیا ۔
Angustura Noun ارنییکو پر واقع ایک شہر ۔
Angusty Noun تنگی
Angwantibo Adjective اینگوان ٹیبو ۔ نادر حیوان ۔ مغربی افریقہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے ۔۲۴ سے ۲۸ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔
Anhaphia قوت لامسہ کا نقص ۔
Anhapia Noun عدم لامسہ
Anharmonic Adjective علم ریاضی کی ایک اصطلاح ۔
Anharmonic an oscillation that is not harmonic Phrase غیر ہم آہنگ ، ایسا ارتعاش جو ہم آہنگ نہ ہو ۔
Anhazrat Name آنحضرت ۔ آں سرور ۔ وہ بزرگ ۔ وہ سردار ۔
Anhedonia Verb بےلزتی ۔ جب کےعام حلات میں ہوناچاہیے ۔
Anhelation تنگی سانس ۔
Anhematopoiesis Noun خون کے خلیوں کی بناوٹ میں نقص
Anhemiaydor خون میں مائع کی کمی ۔
Anhepatogenic Noun جگر نازاد
Anhid rosis Noun پسینے کا کم اخراج ۔
Anhidrosis Phrase قلت پسینہ ۔ کم عرقیت ۔
Anhidrosos Greek قِلَّتِ پَسینہ ۔ کم عرقیت ۔ پَسینے کے اخراج میں کَمی
Anhidrotic Adjective پسینہ کو روکنے والی ۔
Anhidrotic ectodermal dysplasia Noun جلد کی بیرونی پرت کی بناوٹ میں نقص کے ساتھ پسینہ کے غدود میں خلقی نقص ، جسمانی حرارت میں کمی ، گنج ، دانت نہ ہونا یا تھوڑے ہونا اور جو ہوں وہ مخروطی اور چہرہ کی بناوٹ میں نقص
Anhidrotics Adjective مائع عرق ۔ وہ ایجینٹس جو پَسینے میں تَخفیف کرتے ہَیں
Anhistic Noun بے نسیج
Anhistoric Adjective غیر تاریخی ۔
Anhistous Adjective نا قابل شناخت ساخت کا ۔
Anhungered Adjective مغلوب الجوع ۔ بھوکا ۔ شدید خواہش مند ۔
Anhydraemia Greek نابید گی ۔ خُون کے سیال حِصّے کی کَمی
Anhydration Noun پانی کے ساتھ ملاپ نہ ہونا
Anhydremia Noun خون میں پانی کی کمی
Anhydride Adjective این ہائیڈرائیڈ ۔ نابید ۔ ایسا مادہ جو کسی مرکب سے پانی نکال لینے کے نتیجہ میں تشکیل پائے ۔ ایسا مادہ جو پانی سے مل کر تیزاب یا اساس بنائے ۔
Anhydride acid anhydride Phrase اینہائیڈ رائیڈ ، نابید ، ایسا مرکب جو کہ دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔