English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anhydride gypsum naturally occurring calcium sulphate caso4 Phrase نابید جپسم ، کیلیشیم سلفیٹ ایک سفید ٹھوس مرکب اسے جپسم بھی کہتے ہیں ۔
Anhydrides این ہائیڈ رائیڈز ۔ ایسا مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے پانی نکال کر بنایا جائے ۔ اس عمل کے دوران کسی تیزاب یا اساس کے پانی کے ایک یا ایک سے زیادہ پانی کے مالیکیول خارج کر دیئے جاتے ہیں ۔ مثلاً سی او این ہائیڈ را ئیڈ ہے ۔ h2co3 کا ۔ این ہائیڈ رس کا مطلب ، پانی کے بغیر ، ہے ۔
Anhydrite Adjective بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔
Anhydro
Anhydrone این ہائیڈرون ۔ میگنیشیم پر کلورائٹ کا ایک نام ہے ۔
Anhydrosis Noun پسینہ نکلنے کی غیر طبعی کمی ۔ قلت پسند ۔ کم عرقیت ۔
Anhydrous Adjective این ہائیڈرس ۔ نابیدہ بے آب ۔ خشک یا پانی کے بغیر ۔
Anhydrous sulphuric acid سلفرٹری آکسائیڈ ۔
Anhydrous without water it is commonly used decribe crystals that do not have water of crystallization Phrase بے آب ، نابیدہ ، پانی کے بغیر یہ اصطلاح عموماَایسے نمکیات کے لیے مستعمل ہے جو کہ آب قلماﺅ کے بغیر ہوتے ہیں ۔
Anhynosis Noun بے خوابی
Ani Adjective اینی ۔ امریکہ میں پایا جانے والا ایک پرندہ ۔ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ ۳۵ سے ۴۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ رنگ چمکدار سیاہ ۔ اجتماعی گھونسلے بنا کر کالونیوں میں رہتا ہے ۔
Ani eczema Adjective ایکزیما مقعد
Ani malcule Adjective بہت چھوٹا جاندار جسے صرف خردبین کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے ۔
Ani procidentia Noun خروج مقعد ، کانچ نکلنا ، استرخاء مقعد
Ani prolapse Noun خروج مقعد
Ani prurutus Noun مقعد میں خارش ، دبر میں کھجلی
Ani seed Noun سونف ۔
Ani sphincter Noun مقعد کا عضلاتی چھلہ
Ania Name عانیہ ۔ اسیر ۔ قیدی ۔
Anian tuberculosis Noun انسانوں کو پرندوں سے لگنے والی ٹی بی
Anianthinopsy Noun بنفشہ کوری
Aniar Name عنیار : روشن ۔
Anicca Noun فنا ۔
Anichkovs cell
Aniconic Adjective علامتی ۔ بے اصنام کا ۔ اصنام کے خلاف ۔
Anicteric Greek یرقان کے بَغَیر
Anicteric hepatitis Noun وائرسی سوزش جگر
Anicut Noun وہ باندھ جو ایک ندی کے آر پار بنائی جاۓ تا کہ سینچائی کی نہروں میں پانی مہیا ہو ۔
Anida Name عنیدہ ۔ لڑاکا جنگجو سرکش ۔
Anideus Noun بے شکل (مسخوط)