English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Animal piece Noun شبیہ حیوانات ۔
Animal plant Noun مونگا کی طرح حیوان گیاہی یا حیوان کیسہ تن ۔
Animal pole Adjective اینمل پول ۔ قطب حیوانی ۔ انڈے کی سطح پر ایسا نقطہ جو اس کے نیو کلئیس کے قریب ترین ہوتا ہے ۔
Animal psychology Adjective حيوانی نفسيات ۔حيوانات کے کردار و اعمال کا نفسيا تی تجربہ گاہ ميں جائزہ لينا ۔
Animal rights Noun حیوانی حقوق ۔ جانوروں کے حقوق ۔
Animal rights protestor or campaigner Noun حقوقِ حیوانات کا علمبر دار ۔ ایسا شخص جو جانوروں پر ظلم روکنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Animal should not be branded on the face Phrase جانوروں کو چہرے پر نہیں داغنا چاہئیے
Animal soul Noun جانوروں کی روح ۔
Animal spirits Idiom phrase خوش باش زندگی سے بھر پور ۔ پر لطف انداز میں ۔
Animal starch Noun حیوانی اسٹارچ ۔
Animal temperament حیوانی خصلت ۔ جانور جیسا مزاج ۔
Animal world Noun عالم حیوانیات ۔
Animal worship Noun حیوان پرستی ۔
Animalcula Noun خوردبینی حیوان ۔ حیوان ذرہ بینی ۔ حوین ۔
Animalculae جراثیم ۔
Animalcular حیوانچوں یا حُوّین سے مُتعلِق ۔ یا اُن سے مُشابَہ ۔
Animalcule Adjective اینیمل کیول ۔ حوین ۔ حیوانچہ ۔ انتہائی چھوٹا حیوان ۔ بالخصوص ایسا جوننگی آنکھ سے نہیں صرف خوردبین سے دیکھا جا سکے ۔
Animalcule sponge Noun خلیہ اسفنجیہ
Animalculism Noun حوینیت ۔ عضویاتی مظاہرات کو خوردبینی کیڑوں کا نتیجہ قرار دینا ۔
Animalculist Noun اس عقیدہ کا پیرو کہ خوردبینی حیوان ہی جراثیم حیات اور بیماریوں کا سبب ہیں ۔
Animalculum حیوانچَہ ۔ حُوّین ۔ حیوانِک ۔
Animalia Noun حیوانئے ۔
Animalis calor Noun حرارت غریزی
Animalis carb Noun حیوانی کوئلہ
Animalise Adjective اینمیلائز ۔ حیوانی ۔ حیوانی صورت میں تصور کرنا یا پیش کرنا بر بریت یا شہوانیت ۔
Animalism Adjective اینملزم ۔ حیوانیت ۔ شہوانیت ۔ حیوانی حرکت ۔
Animalist Noun حیوانی نَظَریے کا قائل ۔ شہوَت پَرَست ۔ نَفس پَرَست ۔
Animalitarianism Noun حیوانیت پسندی ۔
Animality Noun فِطرَتِ حیوانی ۔ حیوان ہونے کی حالَت ۔ دُنیائے حیوانات ۔ اِنسان میں حیوانی خَصلَت ۔
Animalization Noun حیوان گری ۔ حیوان بنانے کا عمل ۔ حیوان بنائے جانے کی حالت ۔ دنیائے حیوانات ۔