aniline hydrochloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینی لائن ، ہائیڈروکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی مادہ نمک نقطہ پگھلاو 471 کیلوین ۔ پانی میں حل پزیر ہے ۔ ایتھر میں اینی لائن کے محلول میں سے خشک ہائیڈ روجن کلورائیڈ گزارنے سے یہ رسوب کی صورت میں بنتا ہے ۔ چھینٹ چھپائی میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu