aniline – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیل کی طرح کا بے رنگ سیال جو بنزین سے تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اينی لين ۔ ایک مادّہ جو نيل اور بَعض ديگَر نَباتی مادّوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اسے وارنِش ، رَنگ سازی میں اِستعمال کِیا جاتا ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینی لائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ اس کا نقطہ جوش 184.4سینٹی گریڈ ہے ۔ نائیڑ وبینز c6h5nh2 کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ یہ مرکب تار کول سے کشید کردہ بینزین سے کشید کرتے ہیں رنگ ، ادویات اور پلاسٹک کی تیاری میں مستعمل ہے اینی لائن زہریلا مادہ ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن نامیاتی مرکبات میں تحلیل ہوتا ہے ۔اینی لائن پرائمری ایلی فیٹک امائن سے کمزور اساس ہے جس کا جواز ، گمک ، میں پایا جاتا ہے ۔ اینی لائن میں الیکڑان کا اکیلا جوڑا جو نائڑ وجن کے ایٹموں پر ہوتا ہے پروٹون کے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک کیمیائی مرکب جو رنگ سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu