English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Animal a member of the kindom animalia Phrase حیوان ، کنگڈم انیمیلیا کارکن ، روایتی طور پر اس کنگڈم میں وہ تمام جانور شامل ہوتے ہیں جن کے اجسا پیچیدہ خلیات پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Animal bath Noun حیوان سے غسل
Animal cell Name حیوانی خلیھ
Animal charcoal Noun حیوانی کوئلہ ۔ وہ کوئلہ جو جاندار شے کو جلانے سے ملتا ہے ۔
Animal control Noun عیار جانور
Animal cry Noun حیوانی چیخ ۔
Animal cult Noun حیوان پرستی کا مسلک ۔
Animal extract Noun خلاصہ حیوان (اولاد )
Animal faith Noun جانوروں کا اعتقاد ۔ حیوانی عقیدہ ۔
Animal fibre Noun حیوانی ریشہ ۔
Animal flower Noun حیوانات شعاعی میں سے کوئی ایک ، وہ حیوان جو پھول کے مماثل ہو ۔
Animal food Noun حیوانی غذا ۔
Animal gracile Noun حیوانی پیوند
Animal gum Noun حیوانی گوند
Animal heat حرارت غریزی ۔
Animal husban جانوروں کے پالنے کا انتظام ۔
Animal husbandry Noun عِلمِ حیوانِیات پَروَری ۔ افزائش و پَروَرِش حیوانات ۔ افزائشِ مُویشی ۔
Animal immune Noun حیوان منیع
Animal intelligence Adjective حیوانی زہانت ۔ تجربات کےزریعہ اس بات کی تصدیق کہ جانور بھی بعض معملات میں سوجھ بوجھ رکھتےہیں ۔
Animal kingdom Noun عالم حیوانات ۔
Animal magnetism Noun حیوانی مقناطیسیت ۔ مسمریزم ۔ عمل کشش ۔ قوت کشش ۔
Animal mechanics حیوانی میکانیکیات ۔
Animal myth Noun وہ دیو مالا جو جانوروں کی عادت کی بنیاد پر ہو ۔
Animal of fancy Noun پسندیدہ جانور ۔
Animal oil Noun جانوروں کے جسم سےنکالا ہوا تیل ۔
Animal organism Noun حیوانی نامیہ ۔
Animal ornament Noun جانور کا زیور ۔
Animal painter Noun مصور حیوانات ۔
Animal painting Noun تصویر حیوانات ۔
Animal parasite Noun طفیلی حیوانات