English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amygdalae لوزتان ۔
Amygdalate Adjective بادامی ۔ باداموں سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
Amygdalectomy Noun بادام لوزہ کاٹنا
Amygdalic Adjective بادامی ۔ بادام سے متعلق ۔
Amygdaliform Adjective بادامی شکل ۔
Amygdalin Noun ایمیگڈیلین ۔ بادام میں پایا جانے والا بلوری شکر ۔
Amygdaline باداموں سے بَنا ہُوا يا اُس کے مُتعلِق ۔ بادامی ۔
Amygdalineous Adjective بادام کی جنس سے متعلق ۔
Amygdalitis Noun ورم لوزتین ۔ کوّوٴں کا ورم ۔
Amygdaloid Noun بادامے دار چَٹان ۔ ايسی آتَشی چَٹان جِس ميں گول يا بادامی شَکَل کے سُوراخ ہوں ۔
Amygdaloidal Adjective بادامے دار يا اُس سے مُتعلِق ۔
Amygdaloideum corpora Noun دماغ کا ننھا ساحصہ
Amygdalopathy Noun مرض لوزہ
Amygdalotome Noun لوزہ شگاف
Amygdalotomy Noun لوزہ شگافی ، لوزہ کاٹنا
Amygdalus amara Noun بادام تلخ
Amygdalus brahuica Noun زرگاہ
Amygdalus communis Noun بادام
Amygdalus persica Noun آڑو ، شفتالو
Amygdlolith Noun سنگ لوزہ ، گلے کی پتھری
Amygdule Noun ایک جوہر دار سنگ ریزہ ۔
Amyglotrophy نشاستے والی ۔
Amyl Noun ايمائل ۔ ايک يَک گيرَہ ہائيڈرو کاربَن جُزو ۔
Amyl acetate Noun ایمائل ا یسی ٹیٹ ۔اسے پنٹائل ایسی ٹیٹ یا کیلے کا تیل کھا جاتاھے۔
Amyl acetate or pentyl acetae or banana oil ch3 cooc5 h11
Amyl alcohol Noun ایما ئل الکوحل ۔
Amyl ether ایمائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ خوشگوار بو رکھتا ہے نقطہ ابال 173.172ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ایمائل الکوحل کو سلفیورکاایسڈ کی ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ہائی بوائیلنگ ایتھر کے محلل کے طور پر چکنائیاں اور نباتاتی تیل حل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Amyl group one of a set of isomeric five carbon alkyl groups of dormua c5h11 Phrase امائل گروپ ، پانچ کاربن ایٹموں پر مشتمل آلسومیرک ایکائل گروپ ان کا فارمولا c5h11 ہے ۔
Amyl nitrite Phrase امائیل نائیٹرائیٹ : طیران پذیر تیزی سے عمل کرنے والا باسط شرائین اس کا عمل مختصر ہوتا ہے ۔ عموماً درد گلویا درد سینہ کے علاج کےلیے اس دوائی کو استعمال کیا جاتا ہے ۔
Amyl pentyl Noun ایما ئل