English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ampyx Noun ایک چوڑی فلزی پٹی جو معزز خواتین اپنی پیشانی پر باندھتی تھیں ۔ گھوڑوں کی پیشانی پر کا پٹہ ۔ سر مائل ۔
Amrah Name امرحہ:شادمانی ۔ مسرت ۔ خوشی ۔
Amraha Name امرحہ ۔ خوشی مسرت ۔
Amraphel was the king of babyloniaarioch was the king of ellasarkedorlaomer was the king of elam and tidal was the king of goiimgenesis 14 1
Amrcable دوستانہ پرامن ۔
Amreen Name امرین: لال رنگ والی ۔
Amrit Noun امرت ۔ آب حیات ۔ مقدس مشروب جو سکھ مقدس موقعوں پر پیتے ہیں ۔
Amrita Adjective لافانی ۔ غیر فانی ۔ جاوداں ۔ امر ۔
Amrozia Name امروزیہ: آج کی عورت ۔
Amsala Name امثلہ: کسی کے مثل بنانا ۔
Amseera Name عمصیرہ ۔ لبریز بھرہ ہوئی ۔
Amt Verb رقم ۔
Amta Name امتہ ۔ باندی ۔ کنیز ۔
Amtilytic secretin Noun افراز غدہ لعابیہ
Amtineuritic اعصابی دَرد یا نیوریٹس کو روکنے والا ایجِنٹ ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً حیاتین بی کَمپلیکس پر ہوتا ہے
Amtrac amtrack
Amu Noun اسے ایم یو۔
Amu abbr for atomic unit Phrase اے ایم یو ، کمیت کی آکائی جو ایٹم اور مالیکیول کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Amuck بے تحاشا ۔
Amuck amok
Amula Name عمولہ ۔ محنت و مشقت کرنے والی ۔
Amulet Noun تَعويذ ۔ جَنتَر مَنتَر ۔ گَنڈا ۔ ٹُونا ۔
Amulet seal Noun تعویزی مہر ۔
Amuloaortic ectatic Noun اورطہ کے مقام آغاز پر دل اور اورطہ کا پھیلنا
Amura Name عمورہ ۔ گھر سے الگ نہ ہونے والی ۔
Amurcous میلا نکما ردی ۔
Amusable Adjective بہَلنے والا ۔ تَفريح پَذير ۔
Amuse Verb دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔
Amuse with a thing or by somebody کسی چیز سے یا کسی شخص سے محفوظ ۔
Amused دل خوش کیا محظوظ کیا ۔