English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amylacea corpora Noun اجسام نشویہ
Amylaceous Adjective نَشاستی ۔ نَشاستے سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔
Amylacetate Noun ایک مادّہ جِس میں پھلوں جیسی خوشبو ہوتی ہے ۔
Amylacious Noun نِشاستہ دار ۔ جِس میں نِشاستہ پایا جاتا ہو ۔
Amylalcohol Noun ايمائل الکُحَل ۔ (کيمِيا) الکُحَل جو الکُحلی تيل سے يا نشاستوں کی خَمير پَذيری سے حاصل ہوتی ہے ۔
Amylamine Noun وہ امین جس میں امونیا کا ایک ہائیڈروجن ایمائل سے بدل دیا جاۓ ۔
Amylase Noun وہ اینزائم جو نشاستوں کو شکر میں تبدیل کرتا ہے ۔
Amylases امائلیسز ۔ اینزائمز کا ایک گروپ جو نشاستہ اور گلائیکوجن کو شکروں میں تبدیل کرتا ہے ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ اینزايمز پائے جاتے ہیں ۔
Amylases one of a group of enzymes that digest starch and other polymeric carbohydrates by hydrolysing the bonds between adjacent monomeric units amylases are found in gerinating seeds as in the malting of barley for beer and whisky production in the sali Phrase امائی لیسز ، خامرات کا ایک گروپ جوو نشاستہ اور گلائیکوجن شکروں می تبدیل کرنے کا اہل ہے بہت سے پودوں اور جانوروں میں پائے جاتے ہیں مثلا پستانیہ میں لبلبی رس لعابی غدود نصاب افراز کرتے ہیں جن میں موجود خامرہ امائلیس نشاستہ کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
Amylate Noun اصلیہ امیل کا نمک ۔
Amyle ایمائل ۔ ایک گرفتہ ریڈ یکل ۔ c5h4 اسے پنٹائل بھی کہتے ہیں ۔
Amylencephalia Noun بغیر حرام مغزو دماغ
Amylencephalus Noun عدم حرام مغزو دماغ
Amylene Noun ایمائیلین ۔
Amylin Adjective ایمائلین ۔ غیر حل پذیر سیلولوز جو نشاستہ دار غلہ کے ارد گرد پایا جاتا ہے ۔
Amylnitrite Noun خون کی رگوں کو پھیلانے والی دوا جسے سانس کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ اس کا اثر مختصر دورانیے کے لیے ہوتا ہے اور دم کشی میں استعمال ہوتی ہے ۔
Amylobarbitone Noun بار بیچورک ایسڈ سے حاصل ہونے والی دوا جو اوسط طاقت کی ہوتی ہے ۔
Amylocardia دل کے پٹھوں کی کمزوری ۔
Amylocellulose Noun ایمائیلو سیلولوس ۔
Amyloclastic Noun نشاستہ شکن
Amylocoagulase Noun نشاستہ جمانے والی
Amylodextrin Noun ایمائیلو ڈکسٹرین ۔
Amylodyspepsia Noun نشاستہ کی وجہ سے بدہضمی
Amylogenesis Noun تولید نشاستہ
Amylogenic Noun نشاستہ پیدا ہونا
Amylohydrolysis Noun نشاستہ آب پاشیدگی
Amyloid Adjective نشاستے سے مشابہ وہ سادہ جو اکٹھا ہو کر ایمائلائڈوسس کا باعث بنتا ہے ۔
Amyloid degenerative Noun نشاستہ کا انحطاط
Amyloid polyneuropathy Noun متعدد اعصابی کناروں کی سوزش جس کا سبب مومی مادہ بنتا ہے
Amyloidal Adjective نشاستی ۔