English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amusee Noun بہلنے والا ۔ باتوں میں آنے والا ۔ پھسلنے والا ۔
Amusement تَفريح طَبَع ۔ بہلانے کا عمَل ۔ جو شے دِل کو بہلاتی ہے ۔ تَماشا ۔ سير ۔ شُغَل ۔
Amusement industry Verb تفریحاتی صنعت ۔
Amusement park Noun تَفريحی پارک ۔ تَفريح گاہ ۔ سير گاہ ۔
Amusement tax محصول تفریح ۔
Amusements tax Noun محصول تفریحات ۔
Amuser Noun بہلانے والا ۔ پھسلانے والا ۔
Amusia Adjective لاسُرتی ۔ سُرکی شناخت نہ کر سکنا
Amusing Adjective تَفريحی ۔ دِل خُوش کُن ۔ بہلاوٹ لِيے ہُوئے ۔ دِل کو شَگُفتَہ کَرنے والا ۔
Amusingly Adverb تَفتَن يا بہلاوے کے طَور پَر ۔
Amusive Adjective تَفريح مُہَيا کَرنے والا ۔ تَفريح کار ۔
Amusively Adverb خندہ انگیزی کے انداز سے ۔
Amusiveness Noun خندہ انگیزی ۔
Amut Noun فحش باب ۔ فحش کلامی ۔فحش گوئی ۔
Amutter Adverb بڑبڑاتے ہوۓ ۔
Amwaz Name امواز ۔ منور کرنے والی ۔
Amyasthenia پٹھوں کی کمزوری ۔
Amychophobia Noun خراش سے ڈرنا / خوف کھانا
Amyctic Adjective ہیجان انگیز ۔ خراش پیدا کرنے والا ۔ اضطراری حرکت میں لانے والا ۔
Amyelencephalic Adjective مرکزی نظام اعصابی سے محروم ۔
Amyelia ریڑھ کی ہڈی کی پیدائشی عدم موجودگی ۔
Amyelonic Adjective بے گودا ۔
Amyelotrophy Noun ریڑھ کی ہڈی کا خشک ہو جانا ۔ حرام مغز کی خشکی ۔
Amyelous Adjective فاقد حرام مغز ۔
Amyelus Noun بغیر حرام مغز کا جنین
Amyesthesis Noun حس عضلی کا فقدان
Amygd Noun بادام ۔ بادام نُما چٹانیں جِن میں بادام نُما فلزاتی ڈالے پاۓ جائیں ۔
Amygdal Noun بادام ۔ کوّا ۔ لوزتین لوزۃ الحلق ۔ بادامہ ۔
Amygdala Noun بادام ، لوزہ
Amygdalaceous Adjective بادامی ۔ لوزی ۔ بادام کی قبيل کے پودوں سے تَعلُق رَکھنے والا جِس ميں بادام ،آڑو ،آلُوچَہ، چيری وَغيرَہ شامِل ہيں ۔