amyl ether – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ خوشگوار بو رکھتا ہے نقطہ ابال 173.172ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ایمائل الکوحل کو سلفیورکاایسڈ کی ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ہائی بوائیلنگ ایتھر کے محلل کے طور پر چکنائیاں اور نباتاتی تیل حل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu