English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amylolysis Noun نَشاستَہ پاشی ۔ نَشاستی پاشيدگی ۔ نَشاستَہ ہَضمی ۔
Amylolytic Noun نشاستہ پاش
Amylolytic enzyme Noun نشاستہ پاش خامرہ
Amylopectin امائیلو پیکٹن ۔نشاستہ یا سٹارچ کا پانی میں حل نہ ہونے والا حصہ ۔ فطری حالت میں دو قسم کے مالیکیولز پائے جاتے ہیں ۔ دس سے بیس فصید تک لمبے غیر شاخ دار زنجیری مالیکیول ہوتے ہیں ۔ انہیں امائیلوز کہا جاتا ہیں ۔ دوسرے اجزا امائیلو پیکٹین کہلاتے ہیں ۔یہ شاخ دار پولیمر ہوتے ہیں جن میں بہت سے یک سالمی مرکبات ایک چار کی نسبت سے منسلک ہوتے ہیں ۔ان کی زنجیری شاخٰیں ایک چھ کی نسبت سے ایک دوسرے سے منسلک ہوتی ہیں ۔ امائیلوز گرم پانی میں حل ہوجاتے ہیں ۔جبکہ امائیلو پیکٹن حل نہیں ہوتے ۔ دونون صورتیں نباتاتی توا
Amylopectin starch Phrase ایمائلو پیکٹن ، نشاستہ یا سٹارچ کا پانی میں نا حل پذیر ہے ۔
Amylophagia Noun نشاستہ کی بھوک
Amyloplast Noun ایمائیلوپلاسٹ ۔
Amyloplastic Noun نشاستہ ساز
Amylopsin Noun نشاستہ ہاضمین ۔ ایک لَبلَبی خامرہ جو الکلائن واسطہ میں نا حَل پَذیر نشاستہ کو حَل پَذیر مالٹوز میں تَبدیل کر تا ہے
Amylose Noun شَکَر نَشاستَہ ۔ امائلُوس ۔ کاربو ہائيڈريٹ گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔
Amylose starch Phrase امائی لوس ، سٹارچ یا نشاستہ کا پانی میں حل پذیر حصہ ۔
Amylosis Adjective greek نِشاستہ کا ہَضَم ہونا
Amylum Greek نشاستہ یا سٹارچ
Amyluria Noun پیشاب میں نشاستہ
Amyocardia Noun ضعف عضلہ قلب
Amyon Noun عضلی بافت کا فقدان
Amyostasia عصب و پٹھوں کا لرزہ ۔
Amyosthenia Noun عضلی کمزوری ، عضلی قوت میں کمزوری
Amyosthenic Adjective ایک دوا جو عضلاتی فعل کو سست کرتی ہے ۔
Amyotonia Noun نَرمی عَضلَہ ۔ بے عَضلی چُستی ۔ عَضلاتی کارکَردَگی کا فُقدان ۔
Amyotonia congenita Noun پیدائشی خلل جس میں بچّے کے پٹھے کمزور ہوتے ہیں مگر وقت گذرنے کے ساتھ نارمل ہوجاتے ہیں ۔
Amyotrophia پٹھوں کی کمزوری ۔
Amyotrophic Adjective خشکیء عضلات سے متعلق ۔
Amyotrophy Noun عُضلات کی خشکی ۔ ذبول عُضلہ ۔
Amyous پٹھوں کی عدم موجودگی ۔
Amyris Noun منطقہ حارہ کے درختوں اور جھاڑیوں کی جنس جن سے گوند حاصل ہوتی ہے ۔
Amyrus aeguilaria Noun اگر ، اگر کاٹھی ، گند منگلا
Amyrus agollocha Noun گوگل
Amytal Noun ایمائلو بار بیٹون دوا کا تجارتی نام ۔
Amyxia Noun بلغم کی کمی یا فقدان