amyl nitrite – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

امائیل نائیٹرائیٹ : طیران پذیر تیزی سے عمل کرنے والا باسط شرائین اس کا عمل مختصر ہوتا ہے ۔ عموماً درد گلویا درد سینہ کے علاج کےلیے اس دوائی کو استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ خون کے دبائو کو کم کر دیتا ہے اور دل کی شریانوں کو کھولتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu