English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amniotic fluid | Noun | جنین اور اس کی جھلیوں کا تیار کردہ مائع جو تمام حمل کے دوران جنین کے گرد موجود رہتا ہے ۔ اور اس کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان کیمیائی اجزا کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور خلیے اس مائع کو دوبارہ جذب بھی کر لیتے ہیں ۔ اور فاضل مائع جنین کے پیشاب کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔ |
| Amniotic fluid embolism | سیال انفسی ایمبولزَم ۔ جنینی تھیلی میں ہوائی بُلبُلہ یا ٹھوس مادّہ کا بَننا جو ماں کے گردَشی خُون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جا سَکتا ہے ۔ حَمَل کے دوران ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔ جھِلّیوں کے پھَٹنے کے بَعد کِسی بھی وَقت ہو سَکتا ہے | |
| Amniotic fluid infusion | گانتقال سیال انفسی ۔ ماں کے خُون میں انفسی سیال کا پُہَنچَنا | |
| Amniotic fluid lnfusion | Phrase | گانتقال سیال انفسی : ماں کے خون میں انفسی سیال کا پہنچنا ۔ |
| Amniotic fluld embolism | Phrase | سیال انفسی ایمبو لزم : جنینی تھیلی میں ہوائی بلبلہ یا ٹھوس مادہ کا بننا جو ماں کے گردشی خون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جاسکتا ہے ۔ |
| Amniotic fold | Noun | انفس شکن |
| Amniotitis | Noun | رہلی سوزش ، انفسی ورم |
| Amniotome | Noun | جنین کی جھلیوں کو کاٹنے کا آلہ ۔ |
| Amniotomy | Noun | بچہ جنائی کے لیے جنین کی جھلیوں کو مصنوئی طور پر کاٹنا ۔ |
| Amnocentesis | Noun | پیٹ کو چیرا دے کر رحم کے اندر سے پانی (امینوٹک مواد) نکالنا |
| Amnoiogenesis | Noun | امینوٹک مواد کا پیدا ہونا ، بڑھنا |
| Amoaeba | Noun | امیبا ۔ ایک خلوی کیڑا جو ہمشہ اپنی شکل بدلتا رہتا ہے |
| Amodiaquine | Phrase | ایموڈیا کوئن : ملیریا کے خلاف استعمال ہونے والی دوائی ۔ یہ اثر میں کلورو کوئین کی طرح ہے ۔ |
| Amoeba | تبدیل ہوتے رھنے والے جراثیم ۔ | |
| Amoeba ameba | — | — |
| Amoebean | Adjective | سوالاً جواباً ۔ جوابی ۔ جواب دینے کی حالت ۔ |
| Amoebiasis | Noun | اینٹا میبا ہسٹو لیٹیکا کا بڑی آنت میں اکٹھا ہونا جہاں یہ نا سور پیدا کر دیتی ہے ۔ اور پیچش کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ امیبا جگر کے دوران خون میں چلے جائیں تو جگر میں پیپ پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس مرض کی تشخیص پاخانے کا ٹسٹ کرنے سےہوتی ہے ۔ اور یہ جنسی مرض ہے جو مردوں میں ہم جنسی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔ |
| Amoebic | Noun | اميبائی ۔ اميبا سے مُتَعلِق يا اُس سے مُشابَہ ۔ |
| Amoebic abscess | Noun | یہ پھوڑا عام طور سے جگر میں بنتا ہے مگر پھیپھڑے ، دماغ اور تلی میں بھی بن جاتا ہے |
| Amoebic dysentery | امیبائی پیچش | |
| Amoebicamebic dysentry | — | — |
| Amoebicide | Noun | وہ دوا جو امیبا کو مار دیتی ہے ۔ امیبا کش دوا ۔ |
| Amoebiform | Adjective | اميبا نُما ۔ اميبا جيسا ۔ اميبا کی طَرَح صُورَت بَدَل ۔ |
| Amoebocyte | Adjective | امیبوسائٹ ۔ حیوانی خلیے جو جسم کی بافتوں میں گردش کرتے رہتے ہیں ۔ |
| Amoeboid | Adjective | شکل یا حرکت میں امیبا سے مشابہ ۔ امیبا جیسی خاصیت رکھنے والا ۔ |
| Amoeboid ameboid | — | — |
| Amoeboma | Noun | اندھی آنت یا مقعد کا ناسور جو امیبا ہسٹو لیٹیکا کا پیدا کردہ ہوتا ہے ۔ |
| Amoibite | Noun | ایک معدنی شے ۔ |
| Amok | بے تحاشا ۔ | |
| Amole | Noun | امُول ۔ صابُن ۔ اِن مُختَلِف پودوں ميں سے کِسی ايک کی جَڑ ۔ |