English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amnesia بھول نسیان ۔
Amnesia of island Noun جزائر نسیان
Amnesia olfactory Noun فقدان شامہ
Amnesia retrograde Noun بھولنے سے قبل ، ماقبل نسیان
Amnesic Adjective جب کسی شخص کی یادداشت چلی جائے اور وہ ماضی کے واقعات بھول جائے ۔
Amnesic amnestic
Amnesic aphagia Noun معروف افراد یا جگہوں کے نام
Amnestic Adjective نسیان پیدا کرنے والا ۔ نسیانی ۔
Amnestic aphasia Noun بھول جانا ، لفظی نسیان
Amnestic apraxia Noun نسیان
Amnestic pathologic Noun حافظہ کی خرابی کی بناءپر آموخےہ بھول جانا یا سابقہ معلومات کا ذہن سے محو ہو جانا اور دوبارہ نے سرے انہی معلومات کو جمع کرنا
Amnesty Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔
Amnesty international Noun معافی دینا ۔ اِنسانی حقُوق کے تحفظ کی عِلمبردار بین الاقوامی جماعت کا نام ۔
Amnetic Adjective مریض نسیان
Amniocentesis Phrase امینو سنٹیسس : بچے کی تھیلی سے پانی یا مائع کا امتصاص ۔
Amniographically Adverb امنیون نامی جھلی میں ٹیکے کے ذریعے شفاف مائع داخل کر کے اس کا ایکس رے لینا ۔ یہ جھلی آنول نال اور ناف کی ڈوری کے گرد موجود ہوتی ہے ۔
Amniography Phrase امینو گرامی : یونانی الفاظ امینو بمعنی غلاف جنین اور گریفین بمعنی لکھنا کا مجموعہ ۔ جنینی تھیلی کا ایکسرے ۔
Amnioic Noun انفسی رہلی ، جنین کے اوپر لپٹی تین جھلیوں میں سے اوپر والی جھلی ۔
Amnion رحم کی جھلی جس میں بچہ لپٹا رہتا ہے ۔
Amnionitis Noun امنیون جھلی کی سوزش ۔
Amniontica arcus Noun انفسی رقبہ
Amniorrhea Noun انفسی مادے کا جریان
Amniorrhexis Noun جنین کے اوپر کی تین جھلیاں جن میں وہ لپٹا ہوتا ہے ان تینوں میں سے اوپر والی جھلی (رہلی یا انفس ) کا پھٹ جانا
Amnios Noun وہ مائع جو تھیلی میں پیدا ہو اور جس میں جنین کے ابتدائی اجزاء داخل ہوتے ہیں ۔
Amnioscope Noun جنین اور رہل کا معائنہ کرنے والا آلہ جو مہبل میں داخل کیا جاتا ہے
Amnioscopy Phrase انفس سکوپی : یونانی الفاظ امینو بمعنی جنین جھلی اور سکوپین بمعنی جانچنا کا مجموعہ امینو سکوپ سے جھلیوں میں پانی کا معائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رنگ سیال صیح ہوتا ہے ۔
Amniota Noun ریڑھ کی ہڈی والے وہ جانور جن کو غلاف جنین ہوتا ہے ۔
Amniote Adjective امینیوٹ ۔ انفس ۔ فقاریہ ۔ مہرہ دار جاندار اور رینگنے والے جانور جن کا جنین پوری طرح غلاف جنین میں ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے اور صرف تنفسی اعضاد ہوتے ہیں ۔
Amniotic Adjective غلاف جنین کا یا اس سے متعلق یا خاصیت رکھنے والا ۔
Amniotic cavity Noun جنین اور امنیون کے درمیان مائع سے بھری ہوئی جگہ ۔