amniotic fluid – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنین اور اس کی جھلیوں کا تیار کردہ مائع جو تمام حمل کے دوران جنین کے گرد موجود رہتا ہے ۔ اور اس کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان کیمیائی اجزا کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور خلیے اس مائع کو دوبارہ جذب بھی کر لیتے ہیں ۔ اور فاضل مائع جنین کے پیشاب کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امنیون میں خون کے ذرے کا جمنا اور پھر ماں کے پھیپھڑے یا دماغ میں پہنچ جانا ۔ حمل کی یہ پیچیدگی شازونادر ہی ہوتی ہے اور جھلیوں کے پھٹنے کے بعد واقع ہوتی ہے امنیوٹک مائع ماں کے خون میں چلے جانا ۔

🔹 Roman Urdu