amoeba – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تبدیل ہوتے رھنے والے جراثیم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک آبی جاندار جو صِرف خُردبین سے دِکھائی دیتا ہے اور ہمیشہ اپنی شکل بدلتا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیبا : یونانی لفظ امابئے بمعنی تبدیلی سے ماخوذ ۔ ایک پروٹوزون ۔ برے سائز کا امیبا صرف ایک ذرہ نظر آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائلم پروٹوزوا سے تعلق رکھنے والا جاندار یک خلوی ہوتا ہے ۔ اور زندگی کی ابتدائی صورت کی نشاندہی کرتا ہے ۔ یہ جاندار ۔ ہضم ۔ جذب کرنے سانس لینے اخراج کرنے اور تولید کی صلاحیتیں رکھتا ہے ۔ ان کی ایک قسم انسان میں پیچش پیدا کر سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ یک خلوی جانور ہوتا ہے اور زندگی کی ابتدائی صورت کی نشاندہی کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیبا ۔ ابتدائی یک خلوی حیوان ۔ تمام افعال منظم طور پر سر انجام دیتا تھا ۔ اس کے جسم میں تبدیلیاں آتی رہیں ۔ جن کے تحت نقل و حرکت اور خوراک لینے کا عمل شروع ہوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیبا ۔ ابتدائی یک خلوی حیوان ۔ تمام افعال منظم طور پر سر انجام دیتا تھا ۔ اس کے جسم میں تبدیلیاں آتی رہیں ۔ جن کے تحت نقل و حرکت اور خوراک لینے کا عمل شروع ہوا ۔

🔹 Roman Urdu