amniotic fluid embolism – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیال انفسی ایمبولزَم ۔ جنینی تھیلی میں ہوائی بُلبُلہ یا ٹھوس مادّہ کا بَننا جو ماں کے گردَشی خُون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جا سَکتا ہے ۔ حَمَل کے دوران ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔ جھِلّیوں کے پھَٹنے کے بَعد کِسی بھی وَقت ہو سَکتا ہے

🔹 Roman Urdu