amoebiasis – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹا میبا ہسٹو لیٹیکا کا بڑی آنت میں اکٹھا ہونا جہاں یہ نا سور پیدا کر دیتی ہے ۔ اور پیچش کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ امیبا جگر کے دوران خون میں چلے جائیں تو جگر میں پیپ پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس مرض کی تشخیص پاخانے کا ٹسٹ کرنے سےہوتی ہے ۔ اور یہ جنسی مرض ہے جو مردوں میں ہم جنسی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمبیاسس ۔ امیبیت ۔ بڑی آنت میں امیبا کا جمع ہو جانا ۔ اس سے السر اور امیبائی پیچش لاحق ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : greek new latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیباسِس ۔ بَڑی آنت میں اینٹ امیبا ہِسٹولائیٹَپکا کے حَملہ کے بَعد امیبائی پیچَش ہو جاتی ہے ۔ یہ پراٹوزون خُون میں بھی داخَل ہو سَکتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیباسس، بڑی آنت میں اینٹ امیبا ہسٹولائیٹیکا کے حملے سے امیبائی پیچش ہوجاتی ہے یہ پروٹوزون خون میں بھی داخل ہو سکتا ہے

🔹 Roman Urdu