English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amoret عاشق محّب ۔
Amoretto Noun خوب صورت لڑکا ۔ عاشق ۔ اشعار عاشقانہ ۔ حیلہ عاشقانہ ۔
Amoretto amorino
Amorino Noun خوب صورت لڑکا ۔ عشق کا دیوتا ۔ کیوپڈ ۔
Amorist عاشِق مِزاج ۔ عِشق يا عِشق بازی ميں لَگا رہنے والا ۔
Amoristic Adjective عاشِق مِزاجی سے مُتعلِق ۔
Amoristic sentiment Noun عاشق مزاجی جذبہ ۔ عشق ۔ عشقی جذبہ ۔
Amorites canaanites girgashites and jebusitesgenesis 15 21
Amorosa Noun آوارہ عورت ۔ بد کار عورت ۔ چھنال ۔ کسبی ۔
Amorous Adjective عِشق باز ۔ عاشِق مِزاج ۔ جِنس مُخالِف کے افراد سے مُحبَت پَر مائل ۔ شيدائی ۔ فريفتَہ ۔
Amorously Adverb گَرويدگی کے عالَم ميں ۔ مُشتاقانَہ ۔ پَيار کے ساتھ ۔
Amorousness Noun تَماش بينی ۔ عِشق بازی ۔ عاشِق مِزاجی ۔
Amorpha Noun جنوبی امریکہ میں پائی جانے والی ایک جھاڑی کی جنس ۔
Amorphia Noun بے شکلی
Amorphism Noun بے صُورتی ، کِسی مَخصُوص شَکَل يا واضِع ڈھانچے کا نہ ہونا ۔
Amorphophyllus panniculatus Noun آلو ، جس کی کوئی واضح شکل نہ ہو
Amorphophyte Noun as such ایک قسم کا درخت جس کے پھول بے جوڑ یا غیر معین شکل کے ہوتے ہیں ۔
Amorphous Noun نُقلما ۔ کوئی ایسی چیز جِس کے ایٹم کرِسٹلوں کی طرح واضح ترتیب میں نہ ہوں ۔
Amorphous phosphorous Noun سرخ فاسفورس
Amorphous without crystalline form Phrase غیر قلمی ، کسی نمایاں شکل کے بغیرٹھوس جس کی قلمی شکل نہیں ہوتی ۔
Amorphously Adverb بے ترتیبی سے ۔ بے نظمی سے ۔ خلاف قاعدہ سے ۔ غیر طبعی طور پر ۔
Amorphousness Noun غیر قلمیت ۔
Amorphozoa Noun حیوانات ابتدائی ۔
Amorphozoary Noun حیوانات ابتدائی کا مجموعہ ۔
Amorphozoic Adjective حیوانات ابتدائی کا یا اس سے متعلق ۔
Amorphy Noun بے شکلی ۔ بے نظمی ۔
Amort Adjective نیم مُرونی حالت میں ۔ نیم جاں ۔ مریل ۔
Amortizable Adjective قابل ادائیگی ۔
Amortization Noun بے باقی قرضہ ۔ انتقال اراضی ۔
Amortization fund Noun بے باقی فنڈ ۔